Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

    اگست 5, 2026
    امریکا

    پاکستان اور امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار
    حکومت اپریل 2, 2026

    وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار

    اپریل 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ministry of Information rejects Taliban and Indian propaganda, declares border fence fully secure
    پاکستان 2640 کلومیٹر طویل سرحد کی مؤثر نگرانی کر رہا ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں وزارتِ اطلاعات نے افغان طالبان اور بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سے منسلک عناصر کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔

    وزارت کے مطابق پاک-افغان سرحد پر لگائی گئی حفاظتی باڑ مکمل طور پر محفوظ ہے اور اسے ہٹانے کے حوالے سے کیے جانے والے تمام دعوے بے بنیاد ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان 2640 کلومیٹر طویل سرحد کی مؤثر نگرانی کر رہا ہے اور سیکیورٹی ادارے ہر قسم کی دراندازی روکنے کے لیے مستعد ہیں۔

    حکام نے الزام عائد کیا کہ طالبان رجیم دہشتگردوں اور اسمگلرز کے ساتھ مل کر سرحد پار دراندازی میں ملوث ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرحدی صورتحال کی پیچیدگی کو سیکیورٹی حکام متعدد بار واضح کر چکے ہیں، اور 29 نومبر 2025 کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں بھی اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی تھی۔

    وزارت اطلاعات نے کہا کہ طالبان حکومت کے میڈیا کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیوز من گھڑت اور پہلے سے تیار کردہ ہیں، جو حقیقت کے برعکس پروپیگنڈے کا حصہ ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ اس طرح کے اقدامات طالبان اور خوارج عناصر کی بزدلانہ حکمت عملی کو ظاہر کرتے ہیں۔

    مزید کہا گیا کہ کسی بھی دراندازی کا بروقت اور سخت جواب دیا جاتا ہے، جبکہ آپریشن “غضب للحق” کے دوران 250 سے زائد افغان چوکیوں کو تباہ اور متعدد پر قبضہ کیا گیا۔

    وزارت اطلاعات نے واضح کیا کہ افغان طالبان اور ان کے حامی عناصر کی جانب سے کیے جانے والے دعوؤں پر کسی صورت اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی
    Next Article ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

    اگست 5, 2026

    پاکستان اور امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

    اگست 5, 2026
    امریکا

    پاکستان اور امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

    اگست 5, 2026
    امریکا

    پاکستان اور امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.