Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    مارچ 16, 2026
    بین الاقوامی

    آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کو عالمی حمایت نہ مل سکی

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت 7 لاکھ 16 ہزار افراد کو امداد تقسیم

    مارچ 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کو عالمی حمایت نہ مل سکی
    بین الاقوامی مارچ 16, 2026

    آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کو عالمی حمایت نہ مل سکی

    مارچ 16, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    U.S. fails to gain global support over Strait of Hormuz issue
    اب تک کسی بھی ملک نے خطے میں بحری جہاز بھیجنے کا اعلان نہیں کیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آبنائے ہرمز کو کھولنے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین سمیت مختلف ممالک سے مدد کی اپیل کو عالمی سطح پر خاطر خواہ پذیرائی نہیں مل سکی، اور اب تک کسی بھی ملک نے خطے میں بحری جہاز بھیجنے کا اعلان نہیں کیا۔

    برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے بھی اس معاملے میں بحری جنگی جہاز بھیجنے سے گریز کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے امریکی صدر کی درخواست کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ اس وقت ایسی کسی کارروائی کے لیے تیار نہیں۔

    امریکہ کے قریبی معاشی اتحادی جاپان  نے بھی اس معاملے میں محتاط رویہ اختیار کرتے ہوئے آبنائے ہرمز میں بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ جاپانی حکمران جماعت کے پالیسی سربراہ کا کہنا ہے کہ جب تک خطے کی صورتحال میں کوئی غیر معمولی اور بڑا موڑ نہیں آتا، اس وقت تک جاپانی بحریہ کو وہاں بھیجنا ممکن نہیں۔

    اسی طرح آسٹریلیا نے بھی واضح کر دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں کسی نئے بحری مشن میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ آسٹریلوی وزیر نے کہا کہ ان کا ملک اس وقت خطے میں کسی فوجی کارروائی یا تعیناتی کا حصہ نہیں بن رہا۔

    دوسری جانب چین نے بھی اس معاملے پر براہ راست ردعمل دینے سے گریز کیا ہے۔ تاہم واشنگٹن میں چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ بیجنگ متعلقہ ممالک کے ساتھ رابطے بڑھا کر کشیدگی کم کرنے اور مثبت کردار ادا کرنے کی کوشش کرے گا۔

    اسی دوران جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ وہ امریکی اپیل سے آگاہ ہے اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔

    واضح رہے کہ فرانس اس سے پہلے ہی آبنائے ہرمز میں بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر چکا ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت 7 لاکھ 16 ہزار افراد کو امداد تقسیم
    Next Article مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    مارچ 16, 2026

    خیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت 7 لاکھ 16 ہزار افراد کو امداد تقسیم

    مارچ 16, 2026

    بنوں میں امن کمیٹی کے رکن ملک نبی اللہ قتل، دو ساتھی اغوا

    مارچ 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    مارچ 16, 2026
    بین الاقوامی

    آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کو عالمی حمایت نہ مل سکی

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت 7 لاکھ 16 ہزار افراد کو امداد تقسیم

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    بنوں میں امن کمیٹی کے رکن ملک نبی اللہ قتل، دو ساتھی اغوا

    مارچ 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    مارچ 16, 2026
    بین الاقوامی

    آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کو عالمی حمایت نہ مل سکی

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت 7 لاکھ 16 ہزار افراد کو امداد تقسیم

    مارچ 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.