Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بالاکوٹ میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، دو اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری شروع
    خاص خبریں مارچ 5, 2026

    بالاکوٹ میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، دو اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری شروع

    مارچ 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بالاکوٹ (خصوصی رپورٹر) — بالاکوٹ میں ایک نوجوان شہریار پر مبینہ پولیس تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حکام نے کارروائی شروع کر دی ہے۔

    مضروب نوجوان کے بھائی کے مطابق شہریار ولد سعید اللہ رات تقریباً 11:50 بجے پارس سے مانسہرہ جا رہا تھا کہ بالاکوٹ پولیس نے ہائی اسکول بالاکوٹ کے قریب انہیں روک کر شناختی کارڈ طلب کیا۔ شہریار کے ہمراہ اس کا بڑا بھائی اور ایک دوست بھی موجود تھے۔

    اہل خانہ کے مطابق شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد پولیس شہریار کو تھانے لے گئی جہاں مبینہ طور پر پانچ سے چھ اہلکاروں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں اسے تھانے سے باہر پھینک دیا گیا اور اس کے بھائی کو کہا گیا کہ اسے لے جائیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ باہر نکلتے وقت شہریار چلنے کے قابل نہیں تھا اور اس کا بازو بھی متاثر ہوا تھا۔

    واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی۔ تشدد میں مبینہ طور پر ملوث دو پولیس اہلکاروں، قدیر اور عبداللہ شاہ، کو معطل کر کے پولیس لائن کلوز کر دیا گیا ہے۔ دونوں اہلکاروں کو چارج شیٹ جاری کر دی گئی ہے اور ان کے خلاف باقاعدہ محکمانہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    ڈی پی او مانسہرہ کا کہنا ہے کہ محکمہ پولیس میں احتساب کا عمل بلاامتیاز جاری رہے گا، قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور شفاف انکوائری کے بعد ذمہ داروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ
    Next Article ٹانک میں گومل تھانے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، تین ایف سی اہلکار اور متعدد شہری زخمی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    ریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    اگست 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.