Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    پولیس

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد
    خاص خبریں مارچ 4, 2026

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی کے علاقے بنہ میں گورنمنٹ پرائمری سکول بنہ کے زیر اہتمام یومِ قومی جنگلی حیات نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس تقریب کا مقصد طلبہ اور عوام میں جنگلی حیات کے تحفظ اور قدرتی وسائل کی اہمیت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔

    تقریب میں طلبہ نے بھرپور شرکت کی اور جنگلی حیات کے تحفظ کے موضوع پر تقاریر اور اظہارِ خیال پیش کیا۔ ایک طالبعلم نے جنگلی جانوروں کی بقا اور ماحولیاتی توازن پر روشنی ڈالی، جبکہ ایک طالبہ نے یومِ جنگلی حیات کی اہمیت بیان کرتے ہوئے حاضرین کو قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔

    اس موقع پر آلائی کی ادویاتی نباتات کی خصوصی نمائش بھی منعقد کی گئی، جس میں مقامی حکیم نے مختلف پودوں کے طبی فوائد اور استعمال کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔ نمائش کو شرکاء کی جانب سے بے حد سراہا گیا۔

    تقریب کے مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر آلائی جناب عامر مصطفیٰ تھے، جن کے ہمراہ محمد سلیم خان (ممبر نیشنل جیوگرافی)، خطیب آلائی عنایت الرحمٰن، وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے سرتاج خان، اساتذہ کرام اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

    مقررین نے کہا کہ جنگلی حیات اور ماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ نئی نسل میں ماحولیاتی شعور پیدا کیے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔

    تقریب کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ علاقے میں جنگلی حیات کے تحفظ اور قدرتی وسائل کی بقا کے لیے آگاہی مہم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
    Next Article عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

    اکتوبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    پولیس

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

    اکتوبر 19, 2026
    حکومت

    وفاق کے ساتھ اب ہمارے اختلافات نہیں ہوں گے، سب صوبوں کے ساتھ چلیں گے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    پولیس

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

    اکتوبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.