Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری

    جولائی 9, 2026
    بین الاقوامی

    مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے 8 فیصد زائد ترسیلات وطن بھیجیں، وزیر اعظم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا

    جولائی 9, 2026
    پنجاب

    خواتین کے لیے بڑی سہولت: 5 سپیڈو میٹرو بسیں خواتین کے لیے مختص

    جولائی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ
    خاص خبریں جنوری 26, 2026

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Snowfall in Azad Kashmir causes casualties, 11 houses completely destroyed
    برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے، جبکہ 8 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ شدید برفباری کے باعث جانی و مالی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

    ایس ڈی ایم اے کے مطابق باغ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق ہو گیا، جبکہ مختلف علاقوں میں برفانی تودے اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات پیش آئے۔

    برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے، جبکہ 8 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

    شاہراہوں کی صورتحال کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت مظفرآباد سے پیر چناسی جانے والی سڑک برفباری کے باعث بند ہے، جبکہ مظفرآباد سے وادی نیلم کی شاہراہ شاردہ تک بحال کر دی گئی ہے۔

    بلند و بالا علاقوں اور نیلم ویلی کی بند شاہراہوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ہٹیاں بالا سے وادی لیپہ جانے والی سڑک داوکھن تک بحال کر دی گئی ہے۔

    ایس ڈی ایم اے نے برفباری اور پھسلن کے باعث شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ اندرون وادی لیپہ اور دیگر بالائی علاقوں میں بند شاہراہوں کی بحالی کا عمل جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی
    Next Article فرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی منظوری دے دی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری

    جولائی 9, 2026

    مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے 8 فیصد زائد ترسیلات وطن بھیجیں، وزیر اعظم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا

    جولائی 9, 2026

    خواتین کے لیے بڑی سہولت: 5 سپیڈو میٹرو بسیں خواتین کے لیے مختص

    جولائی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری

    جولائی 9, 2026
    بین الاقوامی

    مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے 8 فیصد زائد ترسیلات وطن بھیجیں، وزیر اعظم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا

    جولائی 9, 2026
    پنجاب

    خواتین کے لیے بڑی سہولت: 5 سپیڈو میٹرو بسیں خواتین کے لیے مختص

    جولائی 9, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 6 ماہ کے دوران 29 ہزار سے زائد جرائم کی وارداتیں

    جولائی 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    پنجاب

    بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

    جولائی 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری

    جولائی 9, 2026
    بین الاقوامی

    مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے 8 فیصد زائد ترسیلات وطن بھیجیں، وزیر اعظم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا

    جولائی 9, 2026
    پنجاب

    خواتین کے لیے بڑی سہولت: 5 سپیڈو میٹرو بسیں خواتین کے لیے مختص

    جولائی 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.