پشاور( شوبزڈیسک ) پشاور کی عالمی شناخت یہاں کے پیشہ ور ھنرمند مغلیہ دور کی یادگاریں قدیمی بازار عمارتیں ۔ ھینڈیکرافٹس۔روایتی پکوان ۔ملبوسات۔ اور وہ نامور سیاسی مزھبی سماجی شخصیات جو تحریک پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح کے قافلے میں شامل تھیں انکے بارے میں فلم رپورٹس ھر شو میں کسی باصلاحیت نوجوان یا بزرگ سے خصوصی انٹرویو۔مختلف شہروں سے ناظرین کی ارسال کردہ تصاویر چٹ چاٹ ۔ٹک ٹاک کی منتخب دلچسپ ویڈیوز بھی دیکھائ جاتی ہیں پشاور جنکشن ایک ایسا شو ھے جس میں موسیقی سمیت ان گنت سگمنٹ ہیں جو آپ فیملی سمیت دیکھ کر محظوظ ھونگے زکی الرحمان پشاور جنکشن کے میزبان ہیں ۔ھفتہ کی رات 9 بجے یہ شو براہ راست نشر کیا جاتا ھے ۔۔

 
		
 
									 
					