Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال
    فیچرڈ ستمبر 12, 2025

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Students and staff strike in Abbottabad against outsourcing of government colleges
    آوٹ سورسنگ اور پروموشن میں تاخیر کسی صورت قابل قبول نہیں ، کالجز فیکلٹی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ اور پروموشن میں تاخیر کی خلاف صوبے کے دیگر شہروں کی طرح ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف نے ہڑتال کا آغاز، مختلف علاقوں میں سڑکیں بند کردیں ۔

    ایبٹ آباد: کالجز کی انتظامیہ کے مطابق مرکزی قیادت کی کال پر ایبٹ آباد میں بھی کالجز آوٹ سورسنگ اور پروموشن میں تاخیر کے خلاف ہڑتال و احتجاج کیا جا رہا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ  آوٹ سورسنگ اور پروموشن میں تاخیر کسی صورت قابل قبول نہیں ، آج کے لئے تمام اکیڈمگ سرگرمیاں معطل رہیں گی ۔

    کالجز کی فیکلٹی سٹاف کا کہنا ہے کہ  اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو مرکزی قیادت کی کال پر احتجاج کا دائر بڑھائیں گے ۔

    فیکلٹی اراکین نے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کو فوری حل کیا بصورت دیگر ہڑتال جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    Next Article فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.