Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز کے تیسرے میچ میں افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

    ستمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری
    پوٹھوہار ستمبر 1, 2025

    اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rain in Islamabad, Bara Kahu submerged, evacuation alert issued for Nala Lei
    ایچ ایٹ 98 ، سیدپور میں 45، گولڑہ 76، بوکرا 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں،وفاقی دارالحکومت کا نواحی علاقہ بارہ کہو کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا، دوسری جانب نالہ لئی کے اطراف انخلا کا الرٹ جاری کر دیا گیا ۔

    اسلام آباد: جڑواں شہروں میں طوفانی بارش  وفاقی دارالحکومت کی مرکزی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرتی رہیں، بارش کے باعث نالہ لئی کے اطراف انخلا کا الرٹ جاری کر دیا گیا، نالہ لئی کے اطراف رہائش پذیر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    اعداد و شمار کے مطابق ایچ ایٹ 98 ملی میٹر، سیدپور میں 45، گولڑہ 76، بوکرا 52، پی ایم ڈی 95، شمس آباد 28، کچہری 5، پیرودھائی 45، گوالمنڈی 5، نیو کٹاریاں 63 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

    کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی کی سطح 15 اعشاریہ 7 فٹ تک پہنچ گئی، کٹاریاں میں بارش الرٹ اور پری الرٹ جاری کر دیا گیا، کٹاریاں میں الرٹ سطح 15.3 فٹ مقرر ہے، گوالمنڈی میں پری الرٹ سطح 8.3 فٹ مقرر ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
    Next Article سہ فریقی سیریز کے تیسرے میچ میں افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے ہرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی سیریز کے تیسرے میچ میں افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 1, 2025

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی

    ستمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز کے تیسرے میچ میں افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

    ستمبر 1, 2025
    بین الاقوامی

    افغانستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی

    ستمبر 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز کے تیسرے میچ میں افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

    ستمبر 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.