Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے
    پوٹھوہار اگست 24, 2025

    مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے

    اگست 24, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Roads closed, rivers and canals overflow due to rain and landslides in Murree
    ینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ کوٹلی ستیاں روڈ اوربائی پاس روڈ بھی ملبے سے بند ہو چکے ہیں، انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پہاڑی علاقے مری میں موسلا دھار بارش کے بعد مختلف مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ اورندی نالوں میں طغیانی نے خطرے کی فضا پیدا کردی ہے ۔

    مری: انتظامیہ کے مطابق کوہالہ روڈ اورپتریاٹہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ کوٹلی ستیاں روڈ اوربائی پاس روڈ بھی ملبے سے بند ہو چکے ہیں ۔

    شدید بارش کے بعد ندی نالوں میں غیرمعمولی طغیانی دیکھی جا رہی ہے، ڈپٹی کمشنرمری کی ہدایت پرریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں اورہیوی مشینری کے ذریعے سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے ۔

    انتظامیہ نے مقامی افراد اورسیاحوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ غیرضروری سفرسے گریزکریں اورخطرناک علاقوں میں جانے سے اجتناب کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین
    Next Article اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم نےحالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم دیدیا

    اگست 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم نےحالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم دیدیا

    اگست 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    بلاگ

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    اگست 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.