Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین
    خاص خبریں اگست 24, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین

    اگست 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif praises Wasit Khan for saving hundreds of lives by reporting glacier eruption
    وصیت خان نےگاؤں کے رہائشیوں کو گلوف کے حوالے سے بروقت آگاہ کرکے جانی نقصان سے بچایا، وزیراعظم کا خراج تحسین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے علاقے غذر میں گلیشئیئرز پھٹنے  کی قبل از وقت اطلاع دیکر سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے وصیت خان کو خراج تحسین پیش کیا، وزیراعظم نے کہا کہ وصیت خان نےگاؤں کے رہائشیوں کو گلوف کے حوالے سے بروقت آگاہ کرکے جانی نقصان سے بچایا ۔

    وزیراعظم شہبازشریف نے گکلیشیئرز پھٹنے  کی قبل از وقت اطلاع دینے پر گلگت بلتستان کے علاقے غذر کے رہائشی وصیت خان کو خراج تحسین پیش کیا اورکہا کہ وصیت خان نےگاؤں کے رہائشیوں کو گلوف کے حوالے سے بروقت آگاہ کرکے جانی نقصان سے بچایا ۔

    وصیت خان کی اطلاع کے بعد راتوں رات گاؤں تالی داس میں 100مکانات خالی کرائےگئے اور تقریباً 200 لوگ بلند پہاڑی مقام پر پہنچے، تاہم جب سیلاب آیا تو ان خالی مکانات کو نقصان بھی پہنچا لیکن قیمتی جانیں بچ گئیں۔ ڈی آئی جی پولیس کی جانب سے وصیت خان کیلئے  10ہزار روپےانعام کا اعلان کیا گیا تھا ۔

    دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے پر ریسکیو ٹیموں کی پذیرائی کی ۔

    انہوں نے این ڈی ایم اے، ضلعی انتظامیہ کو غذر کے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری رکھنے  اور متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ۔

    وزیراعظم نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ملک کے زیریں علاقوں میں امدادی کاروائیوں کی تیاریاں رکھنے کی ہدایت کی اور کہا کہ دریاؤں، ندی نالوں، پانی کی قدرتی گزرگاہوں کے گرد تعمیرات کو روکنے کیلئےقومی سطح پر مہم چلائیں گے ۔

    شہبازشریف نے کہا کہ حالیہ بارشوں اور وسیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد قومی فریضہ ہے، متاثرین کے ریسکیو اور امداد کے بعد بحالی کا کام شروع کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ  متاثرین تک امدادی سامان کی فراہمی کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: ناران میں جھیل روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گا ڑیاں پھنس گئیں، سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا
    Next Article مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.