Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026
    چترال

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ: اپر کوہستان میں زمینوں کی خریداری کیلئے فنڈز جاری
    فیچرڈ اگست 22, 2025

    دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ: اپر کوہستان میں زمینوں کی خریداری کیلئے فنڈز جاری

    اگست 22, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Diamer-Bhasha Dam Project: Funds released for purchase of lands in Upper Kohistan
    ایک ارب 78 کروڑ روپےسے زائد کا چیک کلکٹر و ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان کے حوالے کردیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ: اپر کوہستان میں زمینوں کی خریداری کے معاوضوں کے لیے 1 ارب 78 کروڑروپے جاری کردیئے گئے،اس حوالے سے چیک کلکٹر و ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان کے حوالے کردیا گیا ۔

    واپڈا کے زیرِ اہتمام دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نےخیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان کی تحصیل ہربن بھاشا میں زمینوں کی خریداری کے معاوضوں کے لیے ایک ارب 78 کروڑ روپےسے زائد کا چیک کلکٹر و ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان کے حوالے کردیا ۔

    ترجمان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے مطابق یہ چیک کمشنر ہزارہ ڈویژن کے دفتر میں ڈیم سے متعلق منعقدہ اجلاس کے دوران حوالے کیا گیا ۔

    اجلاس میں جنرل منیجر لینڈ ایکوزیشن اینڈ ریسٹلمنٹ /ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) شعیب تقی نے ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی موجودگی میں کلکٹر/ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان طارق علی خان کو چیک پیش کیا ۔

    یہ رقم ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان متعلقہ زمینوں کی جی آئی ایس رپورٹس، ریونیو اور دیگر ریکارڈ کے مطابق ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد زمین مالکان کو ادائیگی کے لیے استعمال کریں گے ۔

    ڈی آئی جی ہزارہ کی زیرصدارت اجلاس میں دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے لیے تحصیل ہربن بھاشا میں زمینوں کے حصول سمیت دیگر امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    اجلاس میں جنرل منیجر لینڈ ایکوزیشن اینڈ ریسٹلمنٹ و ایچ آر ڈی بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) شعیب تقی، ڈی جی سوشل سیف گارڈ واپڈا میجر (ریٹائرڈ) طارق محمود، ڈائریکٹر کوآرڈینیشن دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ رحیم شاہ، ضلع انتظامیہ اپر کوہستان کے حکام اور ہربن بھاشا کے مقامی عمائدین نے شرکت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ
    Next Article غذر میں سیلابی ریلوں سے 100 سے زائد گھر متاثر ہوئے ہیں، ترجمان صوبائی حکومت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026

    گلگت بلتستان میں بجلی کے 628 ملین روپے سے زائد بقایاجات کا انکشاف

    فروری 23, 2026

    گلیات کے قریب ملکوٹ میں کار حادثہ، تین خواتین جاں بحق، تین افراد زخمی

    فروری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026
    چترال

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026
    خاص خبریں

    سینیارٹی اور میرٹ کا تنازع، آزاد کشمیر پولیس میں اعلیٰ سطحی اختلافات

    فروری 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026
    چترال

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.