Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کے لئے جولائی کا ہدف مقرر

    مئی 4, 2026
    امن

    فائر فائٹرز کا عالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

    مئی 4, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
    خاص خبریں اگست 15, 2025

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister directs to utilize all resources for rescue and relief operations in Khyber Pakhtunkhwa
    خیبر پختونخوا حکومت کو خیمے، ادویات، اشیائے خورونوش اور دیگر امدادی سامان ترجیحی بنیادوں پر ٹرکوں کے ذریعے فوری بھیجا جائے، وزيراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی صورتحال پر ہنگامی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر بریفنگ دی ۔

    اسلام آباد:  ہنگامی جائزہ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا حکومت سے تعاون جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ این ڈی ایم اے ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے ۔

    وزیراعظم شہبازشریف نے اس موقع پر ہدایت کی کہ خیبرپختونخوا کے لیے امدادی سامان ٹرکوں کے ذریعے ترجیحی بنیادوں پر فوری بھیجا جائے، سیلاب میں پھنسے افراد اور سیاحوں کو فوری محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے ۔

    وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا حکومت اور  پی ڈی ایم اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کی ہدایت کردی، وزیراعظم شہباز شریف نےکہاکہ خیبرپختونخوا میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں تعاون فراہم کرنے اور تمام وسائل بروئےکار  لائے جائیں ۔

    وزیر اعظم نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو خیبر پختونخوا حکومت سے امدادی سرگرمیوں کےلیے  رابطے مربوط کرنے کی بھی ہدایت کی ۔

    وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا تھاکہ خیبر پختونخوا حکومت کو خیمے، ادویات، اشیائے خورونوش اور دیگر امدادی سامان  ترجیحی بنیادوں پر  ٹرکوں کے ذریعے فوری بھیجا جائے ۔

    وزیر اعظم نے یہ بھی ہدایت کی کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں و سیاحوں کو فوری محفوظ مقامات پر پہنچایا جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات
    Next Article خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، جاں بحق افراد کی تعداد 307 تک پہنچ گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فائر فائٹرز کا عالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

    مئی 4, 2026

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026

    اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

    مئی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کے لئے جولائی کا ہدف مقرر

    مئی 4, 2026
    امن

    فائر فائٹرز کا عالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

    مئی 4, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026
    باہمی تعاون

    اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

    مئی 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 3, 2026

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    فیچرڈ

    سکردو میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام تین روزہ “معرکۂ حق جشنِ…

    امن

    معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان امن کا علمبردار بن گیا: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    مئی 2, 2026
    امن

    فائر فائٹرز کا عالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

    مئی 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کے لئے جولائی کا ہدف مقرر

    مئی 4, 2026
    امن

    فائر فائٹرز کا عالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

    مئی 4, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.