Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    کاشف ملک نے سجائی ڈھیڈی کراچی میں ھزارہ کے قابل فخر سپوتوں کے سنگ

    فروری 3, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

    فروری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ
    خاص خبریں اگست 13, 2025

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Destruction continues in Gilgit-Baltistan as Shashpar Glacier melts, destroying several homes
    دریائی و زمینی کٹاؤ کی شدت سے حسن آباد کے لوگوں نے درجنوں گھر خالی کر دیے ہیں، ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری ہے ، ہنزہ میں دریائی و زمینی کٹاؤ سے 15 سے زائد مکانات تباہ ہو گئے ۔

    گلگت ؛ صوبائی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے بتایا کہ ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری ہے، حسن آباد ہنزہ میں دریائی و زمینی کٹاؤ سے 15 سے زائد مکانات تباہ ہوئے ہیں ۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ ہنزہ حسن آباد میں نظام زندگی مفلوج ہوگئی، پانی کا بہاؤ بڑھنے سے شاہراہ ریشم کا مزید حصہ پانی میں بہہ گیا ۔

    فیض اللہ فراق نے کہا کہ قراقرم ہائی وے جزوی طور پر ایک اور مقام پر بند ہوگئی ہے، دریائی و زمینی کٹاؤ کی شدت سے حسن آباد کے لوگوں نے درجنوں گھر خالی کر دیے ہیں ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ زمینی کٹاؤ کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں کو خود اکھاڑ کر ضرورت کا مٹیریل اٹھانا شروع کیا ہے،حکومت نے امدادی کاروائیوں کا سلسلہ تیز کیا ہے ۔

    گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ  متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک
    Next Article باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

    فروری 2, 2026

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    کاشف ملک نے سجائی ڈھیڈی کراچی میں ھزارہ کے قابل فخر سپوتوں کے سنگ

    فروری 3, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

    فروری 2, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آبادمیں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 14 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

    جنوری 28, 2026
    چترال

    اپر چترال میں افغان انخلاء کمیٹی کا آخری اجلاس، افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے 6 فروری حتمی تاریخ مقرر

    جنوری 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    کاشف ملک نے سجائی ڈھیڈی کراچی میں ھزارہ کے قابل فخر سپوتوں کے سنگ

    فروری 3, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

    فروری 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.