Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہوں گے، 19 خواتين امیدوار بھی میدان میں

    مئی 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری،مزید 23 دہشت گرد ہلاک، اہم کمانڈر بھی شامل

    مئی 21, 2026
    بھارت

    دورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک

    مئی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ویسٹ انڈیز نے ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی
    خاص خبریں اگست 12, 2025

    ویسٹ انڈیز نے ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی

    اگست 12, 2025Updated:اگست 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    West Indies beat Pakistan in ODI series
    ویسٹ انڈیز کے 297 رنز ہدف کے جواب میں پوری قومی ٹیم 30 ویں اوور میں صرف 92 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوینٹی سیریز کا بدلہ لیتے ہوئے ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی، ویسٹ انڈیز کے 295 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم صرف 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    تروبا کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے تاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی،میزبان ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 294 رنز بنائے ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے کپتان شائے ہوپ نے شاندار اور جارحانہ 120 رنز سکور کئے ، جسٹن گریوز 43، ایون لیوس 37 اور روسٹن چیز 36 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ، ابرار احمد نے دو، دو جبکہ صائم ایوب اور محمد نواز نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں پوری قومی ٹیم 30ویں اوور میں صرف 92 رنز پر ڈھیر ہوگئی، اور یوں میزبان ٹیم نے نہ صرف میچ میں بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کی بلکہ سیریز بھی دو ایک سے اپنے نام کرلی ۔

    پاکستان کی جانب سے 5 کھلاڑی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ،سلمان آغا نے سب سے زیادہ 30، محمد نواز 23،  حسن نواز13، بابراعظم 9، نسیم شاہ 6 رنز بنا سکے ۔

    صائم ایوب، عبداللہ شفیق ، کپتان محمد رضوان، حسن علی اور ابرار احمد بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہو گئے ، ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیڈن سیلز نے 6 اور گودا کیش موتی نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    شاندار 120 رنز بنانے پر ویسٹ انڈیز کے کپتان شائے ہوپ میچ اور جیڈن سیلز  10 وکٹیں لینے پر سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغیر قانونی و غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں،ڈی آئی جی ہزارہ
    Next Article یومِ آزادی اور "معرکہ حق” کی فتح پر اسلام آباد میں شاندار تقریبات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری،مزید 23 دہشت گرد ہلاک، اہم کمانڈر بھی شامل

    مئی 21, 2026

    دورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک

    مئی 21, 2026

    پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مبارکباد

    مئی 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہوں گے، 19 خواتين امیدوار بھی میدان میں

    مئی 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری،مزید 23 دہشت گرد ہلاک، اہم کمانڈر بھی شامل

    مئی 21, 2026
    بھارت

    دورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک

    مئی 21, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مبارکباد

    مئی 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    باہمی تعاون

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہوں گے، 19 خواتين امیدوار بھی میدان میں

    مئی 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری،مزید 23 دہشت گرد ہلاک، اہم کمانڈر بھی شامل

    مئی 21, 2026
    بھارت

    دورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک

    مئی 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.