Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا

    جنوری 27, 2026
    بین الاقوامی

    فرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی منظوری دے دی

    جنوری 27, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ژوب میں مزید 3 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 50 ہو گئی
    فیچرڈ اگست 12, 2025

    ژوب میں مزید 3 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 50 ہو گئی

    اگست 12, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Zhob: 3 more terrorists killed, total number of terrorists killed reaches 50
    سکیورٹی فورسز پاکستان میں امن ،استحکام اور ترقی کو خراب کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنادیں گی ،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان کے ضلع ژوب میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مزید 3 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے،آئی ایس پی آر  کے مطابق  4 روز میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 50 ہوگئی ۔

    پاک فوج کے شعبہ اطلاعات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازا میں 7 سے 9 اگست تک سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 47 خوارج مارے گئے تھے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 10 اور 11 اگست کی درمیانی شب بھی پاک افغان سرحدی علاقہ سمبازا میں آپریشن کیا جس میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گرد مارے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ  4 روز میں مجموعی طورپر 50 دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں سے اسلحہ، بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز ملک کے دفاع کو محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہیں،سکیورٹی فورسز پاکستان میں امن ،استحکام اور ترقی کو خراب کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنادیں گی ۔Facebook

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: بالاکوٹ میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، خواتین سمیت 13 افراد زخمی
    Next Article ہزارہ میں افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈ پر سرکاری نوکریوں کا انکشاف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا

    جنوری 27, 2026

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا

    جنوری 27, 2026
    بین الاقوامی

    فرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی منظوری دے دی

    جنوری 27, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا

    جنوری 27, 2026
    بین الاقوامی

    فرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی منظوری دے دی

    جنوری 27, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.