Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا
    خاص خبریں اگست 7, 2025

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    IG Khyber Pakhtunkhwa Zulfiqar Hameed visits Haripur, inaugurates new police lines
    خیبر پختونخوا پولیس شہیدوں او ر غازیوں کی فورس ہے جس نے امن و امان قائم رکھنے کے لیے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کئے، آئی جی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا، ہری پور پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے آئی جی پی کو سلامی پیش کی ،ڈی آئی جی ہزارہ ریجن ناصر محمود ستی اور دیگر پولیس افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

    ہری پور(مہر سیماب)  آئی جی خیبر پختونخوا نے نئی تعمیر ہونے والے ہری پور پولیس لائنز کا افتتاح کیا،اس موقع پر آئی جی خیبر پختونخوا کو نیو پولیس لائنز کی بلڈنگز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

    انسپکٹر جنرل نے لائنز کے تمام شعبہ جات کا معائینہ بھی کیا، بعد ازاں آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس لائنز ہری پور میں پولیس افسران و جوانوں سے خطاب کیا ۔

    آئی جی پی نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس شہیدوں اور غازیوں کی فورس ہے جس نے امن و امان قائم رکھنے کے لیے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے نے پیش کیے ،پولیس کے انفراسٹرکچر اور پولیس افسران و جوانوں کی ویلفیئر کے لیے عملی طور پر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ صوبے کو امن کا گہوارہ بنانا میرا مشن ہے، دہشت گردوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف عوام کا اعتماد حاصل کریں اور عوامی پولیسنگ کو فروغ دیکر ڈیوٹی ادا کریں ۔

    آئی جی پی نے کہا کہ پولیس کی ڈیوٹی عبادت کا درجہ رکھتی ہے اور جوانوں پر زور دیا کہ وہ عوام کی آسانی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنے فرائض انجام دیں اور ان کو درپیش مسائل کے حل کے لیے موقع پر فوری اقدامات اُٹھائیں ۔

    دریں اثناءآئی جی پی نے ہری پور کے پارلیمنٹیرینز، عمائدین ، چیمبرآف کامرس اور ڈی آر سی کے ممبران سے ملاقات بھی کی اور عوام کے مسائل کے حل کے لئے ان کی گراں قدر خدمات کی تعریف کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکاغان میں دکان کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے سکول بچوں سمیت 7 افراد زخمی
    Next Article بنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 3 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.