Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جنوبی وزیرستان میں دھماکہ اور فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکاروں سمیت 14 زخمی
    خاص خبریں اگست 7, 2025

    جنوبی وزیرستان میں دھماکہ اور فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکاروں سمیت 14 زخمی

    اگست 7, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Explosion and firing in South Waziristan, 2 killed, 14 injured including police personnel
    دھماکہ وانا بازار میں گاڑی سٹینڈ پرپولیس وین کے قریب ہوا، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    جنوبی وزیرستان میں پولیس وین کے قریب دھماکے اور فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق  جبکہ 2 پولیس اہل کاروں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے ۔

    جنوبی وزیرستان اپر: پولیس کا کہنا ہے وانا بازار میں گاڑی سٹینڈ کے قریب پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا، جس کے فوری بعد نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے شدید فائرنگ بھی کی گئی ۔

    دھماکے اور فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہونے ہوگئے جب کہ 2 پولیس اہل کاروں سمیت 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمیوں کو فوری طور پر وانا ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) طاہر شاہ کے مطابق دھماکا اور فائرنگ کے بعد علاقے میں سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں ۔

    عینی شاہدین کے مطابق پولیس گاڑی راستے سے گزرتے ہی دھماکہ ہوا، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ بظاہر دھماکے کا ہدف پولیس گاڑی تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم
    Next Article ہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.