Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن جاری، وزیراعظم شہبازشریف جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے،ترجمان صوبائی حکومت
    خاص خبریں اگست 2, 2025

    شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن جاری، وزیراعظم شہبازشریف جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے،ترجمان صوبائی حکومت

    اگست 2, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Search operation underway on Babusar Highway, Prime Minister Shehbaz Sharif will visit Gilgit-Baltistan soon, provincial government spokesperson
    شاہراہ بابوسر سمیت دیگر علاقوں میں مواصلاتی نظام بھی جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے، فیض اللہ فراق
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں شدید سیلابوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن جاری ہے ،دوسری جانب صوبائی حکومت کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف دو سے تین روز میں گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے جہاں وہ متاثرہ علاقوں کیلئے اہم اعلان متوقع ہے ۔

    گلگت( ندیم خان) گلگت بلتستان میں حالیہ سیلابی تباہ کاریوں کے بعد ریسکیو اور بحالی کے کام میں تیزی، ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن جاری ہے ۔

    سرچ آپریشن کے دوران کئی گاڑیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے، تاہم تاحال لاپتہ افراد کا سراغ نہیں مل سکا۔ متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے اور متعدد مقامات پر پانی و بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے ۔

    شاہراہ بابوسر سمیت دیگر علاقوں میں مواصلاتی نظام بھی جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے جبکہ کئی رابطہ سڑکیں دوبارہ کھول دی گئی ہیں ۔

    ترجمان صوبائی حکومت نے بتایا ہے کہ وزیراعظم  میاں شہباز شریف آئندہ دو سے تین روز میں گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے، امید ہے کہ وزیراعظم متاثرہ خاندانوں کے زخموں پر مرہم رکھیں گے اور اہم اعلانات بھی کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور
    Next Article مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 5 نوجوانوں کو شہیدکردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026

    راولپنڈی میں شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی، ویڈیو وائرل

    مارچ 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی، ویڈیو وائرل

    مارچ 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.