Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
    خاص خبریں جولائی 18, 2025

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Decision to convene an all-party conference on the law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa
    صوبائی کابینہ نے شہداء کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے اور مولانا خانزیب کے اہل خانہ کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضے کی منظوری دی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر اگلے ہفتے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلائی جا رہی ہے جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو مشاورت کیلئے مدعو کیا جائے گا تاکہ اس مسئلے کے پائیدار حل کیلئے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کیا جا سکے ۔

    علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی کوششوں سے ضلع کرم میں امن بحال ہوا جبکہ جرگوں اور مقامی عمائدین کی مشاورت سے دیگر علاقوں میں بھی امن قائم کیا جا سکتا ہے ۔

    اجلاس میں 3 ایم پی او کے قانون پر غور کرتے ہوئے اس میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا گیا، کابینہ نے فیصلہ کیا کہ 3 ایم پی او کا نفاذ صوبائی محکمہ داخلہ کی پیشگی اجازت سے مشروط ہو گا تاکہ اس قانون کے غلط استعمال کو روکا جا سکے ۔

    اجلاس میں بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے خیبرپختونخوا کے شہداء کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کی منظوری دی گئی جبکہ دہشتگردی کے واقعے میں شہید ہونے والے مولانا خانزیب کے ورثاء کیلئے ایک کروڑ روپے امداد کی منظوری دی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم:سیلابی ریلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار حیدر علی کی نمازجنازہ ادا
    Next Article کوہ پیما افتخار سدپارہ کےٹو میں مہم جوئی کے دروان حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق، 3 غیر ملکی زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 29, 2026

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    فیچرڈ

    مانسہرہ کے علاقوں ترنین اور کلگان سبزی منڈی کے قریب غیرت کے نام پر فائرنگ…

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.