Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026
    بین الاقوامی

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    بنوں ڈومیل میں اراضی کے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا، فائرنگ سے چار افراد قتل

    جون 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی
    خاص خبریں جولائی 18, 2025

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    New sugar price fixed in Islamabad and Khyber Pakhtunkhwa
    اسلام آباد میں چینی کی فی کلو قیمت 172 جبکہ خیبر پختونخوا میں 165 روپے مقرر کی گئی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی، اسلام آباد میں چینی کی فی کلو قیمت 172 جبکہ خیبر پختونخوا میں 165 روپے مقرر کی گئی ہے ۔

     اسلام آباد میں چینی کی ریٹیل پرائس 172 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی جبکہ چینی ایکس مل ریٹ پر 165 روپے فی کلو بیچی جائے گی، پرائس کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی ۔

    ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو احکامات جاری کر دیے گئے ۔

    ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے کہا کہ چینی کی ریٹ لسٹ سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے، شہری چینی خریدتے وقت قیمت ریٹ لسٹ کے مطابق ہی ادا کریں اور زائد قیمت وصول کرنے والے دکانداروں کی نشاندہی بھی کریں ۔

    دوسری جانب خیبر پختونخوا میں محکمہ خوراک نے ایکس مل ریٹ پر چینی کی فروخت کی ہدایات جاری کر دیں،محکمہ خوراک نے ایکس مل ریٹ پر چینی کی فروخت کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔

    اعلامیہ کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، ہر ماہ 2 روپے اضافے کے ساتھ 15 اکتوبر تک چینی کی نئی قیمتیں لاگو ہوں گی ۔

    اکتوبر تک چینی کی زیادہ سے زیادہ ایکس مل قیمت 171 روپے تک جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان
    Next Article آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026

    بنوں ڈومیل میں اراضی کے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا، فائرنگ سے چار افراد قتل

    جون 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026
    بین الاقوامی

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    بنوں ڈومیل میں اراضی کے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا، فائرنگ سے چار افراد قتل

    جون 14, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026
    بین الاقوامی

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    بنوں ڈومیل میں اراضی کے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا، فائرنگ سے چار افراد قتل

    جون 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.