Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف آزاد کشمیر کا دورہ، طلبہ سے خصوصی ملاقات
    خاص خبریں جولائی 10, 2025

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف آزاد کشمیر کا دورہ، طلبہ سے خصوصی ملاقات

    جولائی 10, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    DG ISPR visits University of Azad Kashmir, holds special meeting with students
    اس موقع پر پاکستانی طلبہ نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد کا دورہ کیا اور طلبہ سے خصوصی ملاقات کی ۔

    کشمیری طلبا و طالباتے نے اپنے روایتی انداز میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کو خوش آمدید کہا ۔

    اس موقع پر یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ سوال و جواب کی خصوصی نشست کا بھی انعقاد کیا گیا ۔

    طلبہ کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم کشمیر ہر حال میں لے کر رہیں گے، پاکستان اور کشمیر کو کوئی جدا نہیں کر سکتا اور وہ وقت دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان ۔

    اس موقع پر پاکستانی طلبہ نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز
    Next Article آصف زرداری کے استعفے اور فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،وفاقی وزیر داخلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 2025

    قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی

    اگست 31, 2025

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان، مناہل خان کی 1173 نمبرز کیساتھ پہلی پوزیشن

    اگست 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.