Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    بنوں کے علاقے ممندخیل میں فائرنگ، ٹھیکیدار جاں بحق، ساتھی اور گاڑی اغوا

    فروری 5, 2026
    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مظفرآباد: کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی، خاتون جاں بحق، متعدد افراد لاپتہ
    فیچرڈ مئی 27, 2025

    مظفرآباد: کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی، خاتون جاں بحق، متعدد افراد لاپتہ

    مئی 27, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Muzaffarabad: Cloudburst wreaks havoc, woman dies, several people missing
    کلاوڈ برسٹ سے لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی جس کے نیتجے میں کئی مکانات تباہ جبکہ مسجد کو بھی شدید نقصان پہنچا،مقامی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفرآباد کے نواحی علاقے بلگراں کے مقام پر بادل پھٹنے (کلاوڈ برسٹ)  سے لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی جس کے نیتجے میں کئی مکانات تباہ جبکہ مسجد کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔

    مقامی ذرائع کے مطابق بادل پھٹنے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ کئی افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔

    دوسری جانب وادی نیلم میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھ مقام، لوات، دواریاں، دودنیال اور شاردہ میں تیز بارش اور اڑنگ کیل، وادی شونٹھر اور وادی گریس میں بھی تیزبارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔

    رپورٹ کے مطابق باڑیاں سے میرپورہ کے درمیان شاہراہ نیلم ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے، لیسواہ اور بلگراں نالے میں شدید طغیانی ہے، کئی رہائشی مکان طغیانی کی زد میں آگئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحٰی 7 جون بروز ہفتہ ہوگی
    Next Article ناران میں بابو سر ٹاپ میں شدید برفباری کے بعد موسم شدید سرد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    فروری 5, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    بنوں کے علاقے ممندخیل میں فائرنگ، ٹھیکیدار جاں بحق، ساتھی اور گاڑی اغوا

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    فروری 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    بلاگ

    صنعتی ایمرجنسی: قومی معیشت کا نوحہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    جنوری 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    بنوں کے علاقے ممندخیل میں فائرنگ، ٹھیکیدار جاں بحق، ساتھی اور گاڑی اغوا

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.