Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ضلع بھر میں یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان تیار

    جولائی 5, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر
    خاص خبریں مئی 8, 2025

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025Updated:مئی 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Jammu and Kashmir Supreme Court's 50th Golden Jubilee celebrations postponed
    ملکی حالات نارمل ہونے پر گولڈن جوبلی تقریبات کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائیگا۔ چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفرآباد: موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر کر دی گئیں ، اس حوالے سے نئی تاریخ کا اعلان ملکی حالات معمول پر آنے کے بعد کیا جائے گا ۔

    یہ فیصلہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت فل کورٹ ریفرنس میں کیا گیا،اس موقع پر  سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے شرکت کی ۔

    فل کورٹ ریفرنس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیٰ آفریدی اور ججز صاحبان سپریم کورٹ کا آزادکشمیر سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کرنے پر آمادگی کے اظہار پر شکریہ ادا کیا گیا ۔

    اجلاس میں صوبائی ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز اور ججز سمیت گلگت بلتستان کے چیف جج او ججز کا بھی شکریہ ادا کیا گیا ۔

    اٹارنی جنرل فار پاکستان، وائس چیئرمین بار کونسل، سپریم کورٹ بار پاکستان کے صدر اور وکلاء کا بھی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت پر آمادگی ظاہر کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا ۔

    اس حوالے سے چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم خان ملکی حالات معمول پر آنے کے بعد گولڈن جوبلی تقریبات کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائیگا ۔

    انہوں نے کہا کہ تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کے لیے آمادگی کا اظہار کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب
    Next Article پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025

    مانسہرہ: ضلع بھر میں یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان تیار

    جولائی 5, 2025

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ضلع بھر میں یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان تیار

    جولائی 5, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ضلع بھر میں یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان تیار

    جولائی 5, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.