Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ:علاقہ جبوڑی میں جیپ کھائی میں جاگری، 4 خواتین جاں بحق، 8 افراد زخمی
    فیچرڈ اپریل 28, 2025

    مانسہرہ:علاقہ جبوڑی میں جیپ کھائی میں جاگری، 4 خواتین جاں بحق، 8 افراد زخمی

    اپریل 28, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Jeep falls into ditch in Jabori area, 4 women killed, 8 people injured
    حادثہ جیپ کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ کی ویلج کونسل جبوڑی کے گاوں سنڈی سے جبوڑی آنے والی جیپ کو جبوڑی بازار سے کچھ فاصلے پر کٹھی میں حادثہ پیش آیا ہے ۔

    پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حادثہ جیپ کے بریک فیل ہونےکےباعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق اور 8 افرا زخمی ہوئے ۔

    مرنے والوں میں صفیہ زوجہ محبوب سکنہ کھوڑی سنڈی,خانم جان زوجہ محمد زمان سکنہ ڈوگیاں ساتھ ان کی پوتی دختر رفاقت ساکنان سنڈی،کلساں باڑی کی ایک خاتون زیتون زوجہ محمد جان شامل ہیں ۔

    زخمیوں میں اکبر جان بیوہ نزیر ،میوہ جان بیوہ محمد ایوب ،زیفون زوجہ خانیزمان اور خیمہ زوجہ محمد فاروق،فدا ولد محمد نزیر ساکنان سنڈی ،محمد جان سکنہ باڑی ،وسیم اور شکیل پسران محمد انوار جیپ ڈرائیور سمیت کل آٹھ افراد شامل ہیں ۔

    زخمیوں میں محمد جان سکنہ باڑی کو کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ جبکہ باقی زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر شنکیاری منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت پہلگام واقعے کی آڑ میں پاکستان پر حملے کیلئے کیس بنا رہا ہے، امریکی میڈیا
    Next Article شمالی وزیرستان: پاک افغان سرحد کے قریب کلیئرنس آپریشن، مزید 17 دہشتگرد ہلاک، تعداد 71 ہوگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.