Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں خواجہ سرا پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج

    اپریل 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اپریل 20, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»فتح جنگ: کالج روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
    فیچرڈ اپریل 25, 2025

    فتح جنگ: کالج روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

    اپریل 25, 2025Updated:اپریل 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Fateh Jang: Youth killed in firing by unknown persons on College Road
    فائرنگ سے 25 سالہ ولید سینے پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا ،ریسکیو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ریسکیو حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فتح جنگ میں کالج روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے جس میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ سے سے جاں بحق ہونت والے جوان کی شناخت  ولید کے نام سے ہوئی ہے، مقتول سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔

    اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فتح جنگ کی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور پولیس کی موجودگی میں لاش کو تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا ۔

    ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں گرمی کی شدت میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر ہیٹ ویو الرٹ جاری
    Next Article تورغر: فنی خرابی کے باعث چیئر لفٹ میں 7 افراد پھنس گئے، ریسکیو آپریشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026

    محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات

    اپریل 20, 2026

    مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سے متعلق اجلاس

    اپریل 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں خواجہ سرا پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج

    اپریل 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اپریل 20, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026
    اسلام آباد

    محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات

    اپریل 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 17, 2026

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    پوٹھوہار

    راولپنڈی — تھانہ آراے بازار کے علاقے میں رات گئے موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں خواجہ سرا پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج

    اپریل 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اپریل 20, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.