Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11میں پشاور زلمی کو پہلی شکست ، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 25, 2026
    بین الاقوامی

    بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان

    اپریل 25, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل افغانستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
    خاص خبریں اپریل 18, 2025

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل افغانستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

    اپریل 18, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Foreign Minister Ishaq Dar to visit Afghanistan tomorrow
    دورے کے دوران اسحاق ڈار افغان قائم مقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی نے کہا ہے کہ افغان وزیر خارجہ کی دعوت پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت میں کل کابل کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران اسحاق ڈار افغان قائم مقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کریں گے جبکہ افغانستان کے قائم مقام نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر سے بھی علیحدہ ملاقات کریں گے ۔

    ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار کابل میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات بھی کریں گے۔ مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران باہمی مفادات کے تمام شعبوں بشمول سیکیورٹی، تجارت، رابطے اور عوام سے عوام کے تعلقات میں تعاون کو گہرا کرنے کے طریقوں اور ذرائع پر توجہ دی جائے گی ۔

     شفقت علی خان نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں اور وزیر خارجہ کا دورہ اچھے تعلقات کی جانب ایک قدم ہے۔ ہمیں سیکیورٹی صورتحال پر تشویش ہے اور افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر میں دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    Next Article چترال، مانسہرہ،وادی نیلم،خطہ پوٹھوہار ،گلگت بلتستان او کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان

    اپریل 25, 2026

    راولپنڈی: مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    اپریل 25, 2026

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11میں پشاور زلمی کو پہلی شکست ، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 25, 2026
    بین الاقوامی

    بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان

    اپریل 25, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    اپریل 25, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل: فائنل میچ کے ٹکٹ کب، کہاں سے اور کیسے ملیں گے؟

    اپریل 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 20, 2026

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    امریکہ ایک ایسی جنگ ہار چکا ہے جسے وہ جیت ہی نہیں سکتا تھا—اور یہی…

    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11میں پشاور زلمی کو پہلی شکست ، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 25, 2026
    بین الاقوامی

    بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان

    اپریل 25, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    اپریل 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.