Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں فورسز اور عوام کی مشترکہ کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
    فیچرڈ اپریل 13, 2025

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں فورسز اور عوام کی مشترکہ کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Joint operations by forces and people in different areas of Khyber Pakhtunkhwa, 8 terrorists killed
    کارروائیاں پشاور، لکی مروت اور جنوبی وزیرستان میں کی گئی ہیں، عوام نے بھی سیکیورٹی فورسز کا بھرپور ساتھ دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تفصیلات کے مطابق پشاور،لکی مروت  اور جنوبی وزیرستان میں پولیس ،سیکیورٹی  فوسرز اور عوام نے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کی ہیں ، تینوں کارروائیوں  میں 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے متنی حسن خیل فقیر بنڑ چوک سے کچھ فاصلے پر سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں  کے درمیان فائرنگ تبادلہ ہوا ہے جس میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

    لکی مروت بخمل آدم زئی چوکی کے قریب سی ٹی ڈی پولیس فورس نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

    جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا توئے خولہ میں بھی مقامی افراد و کالعدم تنظیم کے درمیان جھڑپ ہوا ہے جس میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکی دو زخمی ہوئے ہیں ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان توئے خولہ میں دہشت گردوں نے پولیس اہکاروں کے گھروں پر حملے کرکے دو اہلکار اغوا اور ایک کو زخمی کیا ،تینوں کارروائیوں کے دوران مقامی لوگوں نے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سیکیورٹی فورسز کا بھر پور ساتھ دیا ۔

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی خصوصی ہدایات پر صوبہ بھر میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ہر ضلع کی سطح پر کارروائیاں ہورہی ہیں ۔

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے لکی مروت پولیس کی جرات اور دلیری کی تعریف کرتے ہوئے آپریشن میں شامل جوانوں کیلئے نقد انعامات اور توصیفی اسناد کا اعلان کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہماری منزل تیزی سےترقی کرتا پاکستان ہے، وزيراعظم شهبازشريف
    Next Article امریکی کانگریس کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کی تعريف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر امیر مقام کی اہم ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.