Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں خطرناک مجرم زخمی حالت میں گرفتار
    خاص خبریں اپریل 12, 2025

    مانسہرہ میں خطرناک مجرم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 12, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ: تھانہ لاری اڈہ پولیس کی بڑی کارروائی — خطرناک مجرم اشتہاری پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار

    تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں کے لیے زبردست کارروائیاں جاری ہیں۔

    اسی سلسلے میں ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ لاری اڈہ فیصل خلیل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مجرم اشتہاری ابراہیم عرف عدیل ولد نزیر سکنہ بٹ دریاں کی گرفتاری کے لیے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی۔

    پولیس ٹیم کو دیکھتے ہی مجرم اشتہاری ابراہیم عرف عدیل اور اس کے دو نامعلوم ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس نے انتہائی پیشہ ورانہ مہارت اور حکمت عملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا دفاع کیا، جس دوران ابراہیم عرف عدیل اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔ پولیس نے زخمی حالت میں اسے گرفتار کر کے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا، جبکہ اس کے دیگر دو ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔

    گرفتار مجرم اشتہاری کے خلاف قتل، اقدام قتل، منشیات فروشی اور پولیس پر فائرنگ سمیت سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات درج ہیں۔

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے اس کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں، مجرمان اشتہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عملدرآمد جاری رہے گا، اور ضلع مانسہرہ کو جرائم سے پاک بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی کور میں فوجی اعزازات دینے کی پرُوقار تقریب کا انعقاد
    Next Article پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرادیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ کے افغانستان میں مؤثر فضائی حملے، ننگرہار سمیت کابل اور قندھار کی اہم تنصیبات تباہ

    فروری 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.