Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    جون 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»بلوچستان کی ترقی کیلیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، وزیراعظم
    فیچرڈ اپریل 2, 2025

    بلوچستان کی ترقی کیلیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، وزیراعظم

    اپریل 2, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Will provide all possible support for the development of Balochistan, says Prime Minister
    وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات میں وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی، اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم کو عید الفطر کی مبارکباد دی ۔

    وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم کو صوبے کی ترقی کے حوالے سے موجودہ منصوبوں کی پیشرفت سے آگاہ کیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی ۔

    وزیراعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے ۔

    ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ اقتصادی، سماجی اور امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسرا ون ڈے میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیدی
    Next Article وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعظم شہبازشریف کو افغان باشندوں کی وطن واپسی سے متعلق بریفنگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ

    جون 8, 2025

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    جون 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    جون 8, 2025
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    جون 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.