Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»دوسرا ون ڈے میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیدی
    فیچرڈ اپریل 2, 2025

    دوسرا ون ڈے میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 2, 2025Updated:اپریل 2, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Second ODI match, New Zealand defeated Pakistan by 84 runs
    میزبان ٹیم کے 293 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 208 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہیملٹن: دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی، نیوزی لینڈ نے293 رنز بنائے، جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 42 ویں اوور میں 208 رنز بناکر آوٹ ہوئی ۔

    کیوی اوپنرز نے ٹیم کو 54 رنز کا آغاز فراہم کیا جس کے بعد وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں، تاہم ساتویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے مچل ہے  78 گیندوں پر 99 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔

    پاکستانی نژاد محمد عباس 41 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے، ریس ماریو 18، نِک کیلی 31، ہنری نکولس 22، ڈیرل مچل 18، کپتان مائیکل بریس ویل 17، نیتھن اسمتھ 8 اور بین سیئرز 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    پاکستان کے محمد وسیم اور سفیان مقیم نے 2، 2، فہیم اشرف، عاکف جاوید اور حارث رؤف نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

    میزبان ٹیم کے مقررہ ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 42 ویں اوور میں ہمت ہار گئی اور دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ، پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے سب سے زیادہ 73 جبکہ فاسٹ باولر نسیم شاہ نے 51 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کے سات کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل بھی نہ ہوسکے،عبداللہ شفیق اور بابراعظم ایک، ایک، امام الحق 3، کپتان محمد رضوان 5 اور سلمان آغاز 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    حارث رؤف کے 3 رنز پر ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کے بعد ان کی جگہ بلے بازی کرنے والے نسیم شاہ نے دیدہ دلیری سے بلے بازی کی اور پاکستان کو 200 رنز عبور کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے 51 رنز کی شاندار باری کھیلی ۔

    پاکستان کی پوری ٹیم 42ویں اوور میں 208 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور کیوی ٹیم نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا ۔

    مخالف ٹیم کے بین سیئرز نے شاندار باؤلنگ کا مظاہر کرتے ہوئے 5 شکار کیے جبکہ جیکب ڈفی  3، وِل اورورکے اور نیتھن سمتھ نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    اس میچ میں فتح کے ساتھ نیوزی لینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے ، سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 5 اپریل کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت آصف زرداری کی طبیعت اچانک ناساز، کراچی کے نجی ہسپتال منتقل
    Next Article بلوچستان کی ترقی کیلیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، وزیراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.