Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی کے ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025
    بلاگ

    پاکستان اور موسمیاتی تبدیلی: ایک سنگین چیلنج

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»لکی مروت میں پولیس گاڑی پر دھماکہ،دو اہلکار زخمی
    فیچرڈ مارچ 15, 2025

    لکی مروت میں پولیس گاڑی پر دھماکہ،دو اہلکار زخمی

    مارچ 15, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Explosion on police vehicle in Lakki Marwat, two officers injured
    پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا، جس کی شناخت کیلئے مزید تفتیش جاری ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لکی مروت پولیس کے مطابق  علاقہ لنڈیواہ روڈ پر پولیس گاڑی کو راستے میں نصب بم  سے نشانہ بنایا گیا،بم پھٹنے سے پولیس گاڑٰ الٹ گئی اور دو اہلکار زخمی ہوئے ۔

    پولیس نے کہا ہے کہ دھماکے میں پولیس گاڑی کے ڈرائیور سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں، جن کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    حکام  کا مزید کہنا تھا کہ  پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا، جس کی شناخت کیلئے مزید تفتیش جاری ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ رات کو تھانہ ڈڈیوالہ اور تھانہ پیزو پر بھی دہشت گردوں نے حملے کیے تھے،پولیس کی بروقت کارروائی سے دونوں حملے پسپا ہوئے تھے ۔

    ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے  دونوں حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت، تمام ممالک سے پاکستان کےساتھ تعاون کی اپیل
    Next Article گلگت بلتستان میں 4 نایاب برفانی تیندووں کی موجودگی،ویڈیو منظر عام پر آگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    9 مئی کے ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025

    پاکستان میں صوبائی حدود کی ازسرنو ترتیب اور 12 نئے صوبوں کی تجویز

    اگست 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی کے ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025
    بلاگ

    پاکستان اور موسمیاتی تبدیلی: ایک سنگین چیلنج

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان میں صوبائی حدود کی ازسرنو ترتیب اور 12 نئے صوبوں کی تجویز

    اگست 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی کے ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025
    بلاگ

    پاکستان اور موسمیاتی تبدیلی: ایک سنگین چیلنج

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.