Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ڈپٹی کمشنر بحالیات میرپور نے انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
    خاص خبریں مارچ 14, 2025

    ڈپٹی کمشنر بحالیات میرپور نے انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

    مارچ 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفرآباد: سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھو کھر کی جعلی باشندہ ریاست کے حامل ممبران اسمبلی کے خلاف دائر رٹ پٹیشن آخری مرحلے میں داخل، رٹ پٹیشن میں طاہر کھوکھر نے ایم ایل ایز دیوان غلام محی الدین، عاصم شریف ، ریاض احمد ، جاوید بٹ کے باشندہ ریاست کو چیلنج کیا تھا کہ یہ خلاف قواعد بنائے گئے ہیں۔ ان کے باشندہ ریاست جعلی ہیں جس پر معزز عدالت نے ڈپٹی کمشنر بحالیات میرپور کو ان ایم ایل ایز کے سٹیٹ سبجیکٹ کی انکوائری کا حکم دیا تھا جس کی تعمیل کرتے ہوئے انہوں نے تمام فریقین کو سنا اور ان کو اپنے باشندہ ریاست اور کشمیری مہاجرین ثابت کرنے کے لیئے ثبوت فراہم کرنے کا موقع دیا جس کی انکوائری مکمل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بحالیات میرپور نے اپنی انکوائری رپورٹ معزز عدالت میں جمع کرادی۔

    رٹ پٹیشن میں چار ممبران اسمبلی کے خلاف طاہر کھوکھر کی رٹ پٹیشن جب کہ ایم ایل اے عاصم شریف کے خلاف سابق وزیر شوکت شاہ نے رٹ پٹیشن دائر کی ہوئی ہیں ، اس کیس میں سابق وزیر محمد طاہر کھوکھر کی جانب سے سینئر قانون دان میر شرافت ایڈوکیٹ کیس کی پیروی کرتے رہے اب جب اس کیس کی انکوائری رپورٹ مکمل ہو کر معزز عدالت میں آچکی ہے جس کا آئندہ چند روز میں کسی بھی وقت فیصلہ آجائے گا ، اس رٹ پٹیشن میں طاہر کھوکھر ان ایم ایل ایز کے باشندہ کو چیلنج کیا جس کے تحت ایم ایل اے عاصم شریف جو کہ اس وقت وزیر بھی ہیں امرتسر کے رہائشی ہیں اور انہوں نے حکومت پاکستان سے کلیم بھی حاصل کیا ہے جائیداد بھی لی ہوئی ہے اور اقرار کیا ہے ہم کشمیری نہیں بلکہ امرتسر کے رہائشی ہیں ، دیوان غلام محی الدین نے اپنے والد کے سٹیٹ سبجیکٹ کو استعمال کرتے ہوئے اپنا باشندہ ریاست بنوایا ہے جو کہ جعلی ہے اس کی کوئی مثل موجودنہیں ہے جس کی رپورٹ متعلقہ ڈپٹی کمشنر دے چکے ہیں اس کا باشندہ ریاست خلاف قواعد سیاسی اثر رسوخ پر بنایا گیا گیا اس سے قبل دیوان غلام محی الدین نے اپنے سسر اور سسرالیوں کے باشندہ ریاست بنائے تھے جو کے لاہور کے مقامی شہری ہیں کو کینسل کیا جا چکا ہے جس کی رپورٹ کیس کے ہمراہ لف ہذا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت کا حسن ابدال اور فتح جنگ کے روٹس پر الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
    Next Article جعفر ایکسپریس پر ہونے والا حملہ پاکستان میں بھارت کی دہشت گرد ذہنیت کا تسلسل ہے،ترجمان پاک فوج
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.