Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 2026
    حکومت

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت میں تیز رفتار گاڑی نے 3 سگی بہنوں سمیت 4 طالبات کو کچل دیا
    خاص خبریں مارچ 1, 2025

    گلگت میں تیز رفتار گاڑی نے 3 سگی بہنوں سمیت 4 طالبات کو کچل دیا

    مارچ 1, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت کے علاقے بسین میں اسکول جانے کے لیے فٹ پاتھ پر کھڑی 3 سگی بہنوں سمیت 4 طالبات کو تیز رفتار گاڑی نے کچل دیا۔

    رپورٹ کے مطابق تینوں سگی بہنیں جاں بحق ہو گئیں جبکہ ایک طالبہ کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ہسپتال حکام کے مطابق 4 بچیوں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا تھا تاہم 3 بچیاں جو سگی بہنیں تھیں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئیں۔

    ہسپتال سے ملنے والی معلومات کے مطابق جاں بحق تینوں طالبات عبد الجلیل نامی شخص کی بیٹیاں تھیں جو اسکول کے قریب رہائش پذیر ہیں، متوفی بچیوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان تھیں۔حکام کے مطابق جاں بحق بچیوں کی لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئی ہیں جب کہ 7 سالہ بچی کو طبی امداد دی جارہی ہے۔واقعے کے بعد مشتعل افراد نے گاڑی نذر آتش کر دی، پولیس کے مطابق طالبات کو کچلنے والی گاڑی کا مالک حادثے کے بعد فرار ہوگیا جسکی گرفتاری کی کوششیں جارہی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس لائن اٹک میں شہداء کے لواحقین اور غازیوں کےلیے پروقار تقریب کا انعقاد
    Next Article 20 ارب روپےکے رمضان پیکج کا افتتاح ، 40 لاکھ خاندان فائدہ اٹھائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر

    مئی 6, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 2700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

    مئی 6, 2026

    عملی اقدامات سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 2026
    حکومت

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026
    حکومت

    پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر

    مئی 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 3, 2026

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    فیچرڈ

    سکردو میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام تین روزہ “معرکۂ حق جشنِ…

    امن

    معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان امن کا علمبردار بن گیا: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    مئی 2, 2026
    حکومت

    پراجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں ، وزیراعظم شہباز شریف

    مئی 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 2026
    حکومت

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.