Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے 15 پیسے کی کمی کردی گئی
    خاص خبریں فروری 28, 2025

    ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے 15 پیسے کی کمی کردی گئی

    فروری 28, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The price of LPG has been reduced by Rs 6.15 per kg
    کمی کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 72 روپے 57 پیسے سستا کر دیا گیا ،اوگرا نوٹیفکیشن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: رمضان المبارک شروع ہونے سے  قبل عوام کیلئے خوشخبری آگئی،حکومت نے ایل پی جی  کی  فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کی کمی کردی ۔

    اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کمی کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 72 روپے 57 پیسے سستا کر دیا گیا ۔

    اوگرا نے مارچ کے مہینے کیلئے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 247 روپے 82 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔

    قیمت میں کمی کے بعد 11.8 کلو گرام  کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 924 روپے 31 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔ رواں سال فروری کیلئے  گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 996 روپے 88 پیسے مقرر کی گئی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ اتوار کو ہوگا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
    Next Article آسٹریلیا سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی چیمپیئنز ٹرافی کی تیسری ٹیم بن گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم نےحالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم دیدیا

    اگست 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم نےحالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم دیدیا

    اگست 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    بلاگ

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    اگست 17, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.