Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ ميں طوفانی بارش کے باعث مکان گرگیا،10 افراد جاں بحق، 8 خواتین زخمی

    جولائی 13, 2026
    خاص خبریں

    بالاکوٹ: 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والے 4سال کے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد

    جولائی 13, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    جولائی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»آزاد کشمیر کے ہوٹل میں کراچی کا نوبیاہتا جوڑا دم گھٹنے سے جاں بحق
    فیچرڈ فروری 16, 2025

    آزاد کشمیر کے ہوٹل میں کراچی کا نوبیاہتا جوڑا دم گھٹنے سے جاں بحق

    فروری 16, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Newlywed couple from Karachi dies of suffocation in Azad Kashmir hotel
    طحہٰ اور دعا زہرہ کی شادی 4 فروری کو ہوئی تھی، دونوں 11 فروری کو کراچی سے آزاد کشمیر روانہ ہوئے، اہل خانہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفرآباد: آزاد کشمیر کے سیاحتی مرکز آٹھ مقام کے گیسٹ ہاؤس میں  کراچی کا نوبیاہتا جو ڑا دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا، اس حوالے سے جاں بحق جوڑے کے اہل خانہ نے تصدیق بھی کردی ۔

    اہل خانہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں طحہٰ اور دعا زہرہ شامل ہیں ، دونوں کی شادی 4 فروری کو ہوئی تھی، دونوں 11 فروری کو کراچی سے آزادکشمیر گئے،انہوں نے کہا کہ  14 فروری کی رات 9 بجے طحہٰ سے آخری بار بات ہوئی تھی ۔

    اہل خانہ کا مزید کہنا تھا کہ دونوں نے ہفتے کی صبح اٹھ مقام کے گیسٹ ہاؤس سے چیک آؤٹ کرکے نیلم ویلی جانا تھا، جاں بحق طحہٰ  مکینیکل انجینئر تھا جبکہ دعا زہرہ بی بی اے کی طالبہ تھی ۔

    اہلخانہ کا کہنا تھا کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ گیسٹ ہاؤس کے کمرے میں دم گھٹنے سے دونوں جاں بحق ہوئے، جاں بحق میاں بیوی کی میتیں آج کراچی منتقل کی جائیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی کردی گئی
    Next Article گمراہ گروہ کو ملک پر اپنے نظریات مسلط نہیں کرنے دیں گے،آرمی چیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کوہاٹ ميں طوفانی بارش کے باعث مکان گرگیا،10 افراد جاں بحق، 8 خواتین زخمی

    جولائی 13, 2026

    بالاکوٹ: 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والے 4سال کے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد

    جولائی 13, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    جولائی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ ميں طوفانی بارش کے باعث مکان گرگیا،10 افراد جاں بحق، 8 خواتین زخمی

    جولائی 13, 2026
    خاص خبریں

    بالاکوٹ: 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والے 4سال کے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد

    جولائی 13, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    جولائی 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت: دیامر میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، متعدد مکانات، رابطہ پل اور واٹرچینلز تباہ

    جولائی 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں 4روز کے دوران جوابی کارروائیاں ،54 دہشت گرد ہلاک، 42 اہلکار شہید، ڈی جی آئی ایس پی آر

    جولائی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ ميں طوفانی بارش کے باعث مکان گرگیا،10 افراد جاں بحق، 8 خواتین زخمی

    جولائی 13, 2026
    خاص خبریں

    بالاکوٹ: 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والے 4سال کے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد

    جولائی 13, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    جولائی 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.