Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں کے ٹو ٹی وی کی خبر پر ایکشن ,صفائی ستھرائی کا کام شروع
    خاص خبریں فروری 15, 2025

    مانسہرہ میں کے ٹو ٹی وی کی خبر پر ایکشن ,صفائی ستھرائی کا کام شروع

    فروری 15, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں کے ٹو ٹی وی کی خبر پر ایکشن , شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کا کام شروع کر دیا گیا ہے جگہ جگہ لگے کچرے کے ڈھیر بھی اٹھائے جا رہے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل مانسہرہ میں گندگی اور بند نالوں کے حوالے سے کے ٹو ٹی وی پر رپورٹ چلی تھی جس پر ٹی ایم او مانسہرہ نے ایکشن لیتے ہوئے شہر بھر میں صفائی مہم کا اغاز کر دیا، شہر میں واقع تمام بند نالوں کو کھولا جا رہا ہے جبکہ جگہ جگہ سے کچرے کے ڈھیر بھی اٹھائے جا رہے ہیں۔ ڈب نمبر 1, صفدر روڈ ,شنکیاری روڈ ,گنڈہ روڈ ,اور لاری اڈہ سمیت شہر کی تمام چھوٹی بڑی سڑکوں کو پانی سے دھویا جا رہا ہے پہلے دن اندورن شہر میں صفائی کا کام جاری رہا جبکہ اگلے مرحلے میں لاری اڈہ اور دیگر علاقوں میں صفائی کی جائے گی لاری اڈہ کا مین نالہ جو کئی عرصہ سے بند پڑا تھا اس کی بھی صفائی کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچولستان: "گرین پاکستان” منصوبے کی افتتاحی تقریب میں آرمی چیف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی شرکت
    Next Article چکوال میں حبس بے جا میں رکھے گئے بہن بھائیوں میں سے بہن کی لاش برآمد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

    جولائی 3, 2026

    شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

    جولائی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

    جولائی 3, 2026
    بین الاقوامی

    شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

    جولائی 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

    جولائی 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.