Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جون 19, 2026
    افغانستان

    پاکستانی وزارتِ اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کے بے بنیاد دعویٰ کی قلعی کھول دی

    جون 19, 2026
    امریکا

    قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور

    جون 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مسترد
    فیچرڈ جنوری 27, 2025

    جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مسترد

    جنوری 27, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    GHQ attack case, PTI founder's plea of ​​acquittal rejected
    گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوچکے ہیں، س وقت درخواست بریت کی سماعت مناسب نہیں،پراسیکیوٹر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت کے جج  امجد علی شاہ  نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے عمران خان سمیت تین رہنماؤں کی درخواست بریت مسترد کردی، پراسیکیوشن نے بریت کے خلاف دلائل دئیے جن سے عدالت نے اتفاق کیا ۔

    انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، کرنل (ر) اجمل صابر اور سہیل عرفان عباسی کی 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں دائر درخواست بریت مسترد کردی ۔

    انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواستوں کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے دلائل دیتے موقف اپنایا کہ مقدمہ کا ٹرائل جاری ہے، 12 عینی شاہدین گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوچکے ہیں، س وقت درخواست بریت کی سماعت مناسب نہیں ۔

    پراسیکیوٹر نے مزید کہا کہ عدالت پراسیکیوشن کو شہادت ریکارڈ کرانے کا موقع دے، اس سے قبل شیخ رشید کی درخواست بریت بھی ٹرائل عدالت نے مسترد کی جبکہ ہائی کورٹ نے بھی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ۔

    عدالت نے پراسیکیوشن کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے تینوں درخواستوں کو مسترد کردیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشرح سود مزيد ايک فيصد کم ہوکر 12 فیصد پر آگئی
    Next Article پاکستان اور بنگلہ دیش کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر بھارت ناراض
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جون 19, 2026

    سوئس حکومت کی تصدیق، ایران اور امریکا کے درمیان ابتدائی مذاکرات تاخیر کا شکار

    جون 19, 2026

    آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جون 19, 2026
    افغانستان

    پاکستانی وزارتِ اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کے بے بنیاد دعویٰ کی قلعی کھول دی

    جون 19, 2026
    امریکا

    قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور

    جون 19, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج فلاپ، باشعور کشمیری عوام نے انتشاری کمیٹی کو مسترد کر دیا

    جون 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 16, 2026

    کیا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیاد پر کرانا آئینی عمل ہے !!!! تحریر علی شیر

    بلاگ

    چونکہ قانون سازی کا اختیار مقننہ کو حاصل ہے کہ وہ عوامی نمائندگی کے لیے…

    امریکا

    امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع

    جون 15, 2026
    خاص خبریں

    سندھ بجٹ پیش، 3.562 کھرب روپے کا بجٹ، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جون 19, 2026
    افغانستان

    پاکستانی وزارتِ اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کے بے بنیاد دعویٰ کی قلعی کھول دی

    جون 19, 2026
    امریکا

    قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور

    جون 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.