Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

    اپریل 25, 2026
    پنجاب

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خضدار : گاڑی کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 7 افراد زخمی
    فیچرڈ جنوری 26, 2025

    خضدار : گاڑی کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 7 افراد زخمی

    جنوری 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khuzdar: As a result of the explosion inside the vehicle, one person died, 7 people were injured
    سڑک کنارے بس کے گزرتے ہی دھماکہ ہو گیا تھا،لیویز حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لیویز حکام نے بتایا ہے کہ خضدار میں قومی شاہراہ پر کھوڑی کے مقام پر ایک گاڑی کے اندر دھماکہ ہوا ہے ۔

    لیویز حکام کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے ، دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے کھڑی کار میں نصب کیا گیا تھا ۔

    لیویز حکام کا کہنا ہے کہ سڑک کنارے بس کے گزرتے ہی دھماکہ ہوا، جاں بحق اور زخمی مسافر بس میں سوار تھے ۔

    حکام نے کہا کہ زخمیوں کو ٹراما سینٹر خضدار منتقل کر دیا گیا ہے جہاں بعض زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز ، 30 دہشت گرد ہلاک
    Next Article پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں جوائنٹ ملٹری ٹریننگ کا انعقاد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

    اپریل 25, 2026

    ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

    اپریل 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

    اپریل 25, 2026
    پنجاب

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب اسمبلی کی کفایت شعاری مہم، 2 ماہ میں 77 کروڑ بچالیے، ذرائع پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ

    اپریل 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 20, 2026

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    امریکہ ایک ایسی جنگ ہار چکا ہے جسے وہ جیت ہی نہیں سکتا تھا—اور یہی…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

    اپریل 25, 2026
    پنجاب

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.