Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین سے ملاقات

    ستمبر 24, 2026
    آزاد کشمیر

    وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق

    ستمبر 24, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پارلمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں 4 قوانین منظور،4 موخر، تحریک انصاف کا احتجاج
    فیچرڈ جنوری 24, 2025

    پارلمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں 4 قوانین منظور،4 موخر، تحریک انصاف کا احتجاج

    جنوری 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the joint session of Parliament, 4 laws were passed, 4 were postponed, Tehreek-e-Insaaf protested
    مشترکہ اجلاس 12 فروری تک ملتوی کر دیا، اجلاس 18 منٹ تک جاری رہا جبکہ 9 منٹ میں 4 بل کثرت رائے سے منظور کیے گئے۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں  4 بل کی منظوری دی گئی ،مشترکہ اجلاس نے تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور کر لیے گئے، پی ٹی آئی اراکین پلے کارڈز کے ساتھ ایوان میں داخل ہوئے اور بھرپور احتجاج کیا ۔

    وزیراعظم شہباز شریف، میاں نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، وزیر دفاع خواجہ آصف، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان اور دیگر اراکین ایوان میں پہنچے، پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کونسل کے اراکین بھی ایوان میں موجود تھے ۔

    اپوزیشن اراکین نے نکتہ اعتراض پر بولنے کی اجازت مانگی جس پر سپیکر نے اپوزیشن لیڈر کو مائیک دینے سے انکار کر دیا۔ اپوزیشن نے مشترکہ اجلاس سے احتجاج کرتے ہوئے پیکا ایکٹ نامنظور کے نعرے لگائے ۔

    اپوزیشن کے شدید احتجاج اور نعرے بازی کے باعث مشترکہ اجلاس کی کارروائی شدید متاثر ہونے لگی، سپیکر قومی اسمبلی نے ہیڈ فون لگا لیے ۔اس دوران وزیر تجارت جام کمال نے تجارتی تنظیمات ترمیمی بل 2021 اور درآمدات و برآمدات انضباط ترمیمی بل 2023 ایوان میں پیش کیے جنہیں منظور کر لیا گیا ۔

    سینیٹر منظور کاکڑ نے نیشنل ایکسیلنس انسٹی ٹیوٹ بل 2024 ایوان میں پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا جبکہ ایوان میں پیش کیے جانے والا قومی ادارہ برائے ٹیکنالوجی بل 2024 بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ۔

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 12 فروری تک ملتوی کر دیا، اجلاس 18 منٹ تک جاری رہا جبکہ 9 منٹ میں 4 بل کثرت رائے سے منظور کیے گئے ،مشترکہ اجلاس میں کل 8 بلز پیش کیے جانے تھے جن میں سے 4 منظور کر لیے گئے جبکہ 4 مؤخر کر دیے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوادی کاغان میں برفباری نے وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے
    Next Article غیر ملکی ایجنسیاں بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کو سپورٹ کررہی ہیں، دہشت گرد کمانڈرز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق

    ستمبر 24, 2026

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین سے ملاقات

    ستمبر 24, 2026
    آزاد کشمیر

    وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق

    ستمبر 24, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 21, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    امن

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یوم امن پر پیغام جاری کیا ہے۔…

    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین سے ملاقات

    ستمبر 24, 2026
    آزاد کشمیر

    وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق

    ستمبر 24, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.