Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 109 تک پہنچ گئی

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے

    جولائی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلتستان میں پہاڑی تودہ گرنے سے گلگت اسکردو روڈ بند
    خاص خبریں دسمبر 12, 2024

    بلتستان میں پہاڑی تودہ گرنے سے گلگت اسکردو روڈ بند

    دسمبر 12, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلتستان ڈویژن میں شدید برفباری کے بعد سردی بڑھنے سے  نظام زندگی متاثر ہو چکا ہے۔ علاقے میں پہاڑی تودہ گرنے سے گلگت اسکردو روڈ بند ہوگیا، پولیس کے مطابق پہاڑی تودہ باغیچہ کے مقام پر گرا ہے۔

    استور میں برفباری کا تسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے نظام زندگی متاثر ہے جبکہ کشمیر کی وادی نیلم میں بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج بھی گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری اور گلیات میں بھی صبح کے اوقات میں ہلکی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 7 خوارج ہلاک، لانس نائیک شہید
    Next Article ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والاملزم راولپنڈی سے گرفتار
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 109 تک پہنچ گئی

    جولائی 12, 2026

    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے

    جولائی 12, 2026

    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے

    جولائی 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 109 تک پہنچ گئی

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ اور ارجنٹینا کی شاندار فتوحات، فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    جولائی 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 109 تک پہنچ گئی

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے

    جولائی 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.