Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ اور ارجنٹینا کی شاندار فتوحات، فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    جولائی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم
    خاص خبریں دسمبر 5, 2024

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم

    دسمبر 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم ، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے، ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 6 ہزار 123 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

    واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں 545 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار 104 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

    دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی مزید 7 پیسے سستی ہوئی جس کے انٹر بینک میں ڈالر 277.92 روپے سے کم ہو کر 277.85 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت، وزیر اعظم و دیگر کا خراج عقیدت
    Next Article آئینی بنچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے سے متعلق سپریم کورٹ کا حکم واپس لے لیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے

    جولائی 12, 2026

    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے

    جولائی 12, 2026

    انگلینڈ اور ارجنٹینا کی شاندار فتوحات، فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    جولائی 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ اور ارجنٹینا کی شاندار فتوحات، فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    جولائی 12, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی

    جولائی 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    بونیر طوطالئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس آئی مسکین زادہ خان جامِ شہادت نوش کر گئے

    جولائی 12, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ اور ارجنٹینا کی شاندار فتوحات، فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    جولائی 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.