Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں 44 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراقی وزیراعظم محمد الشیعہ السودانی سے ملاقات
    خاص خبریں دسمبر 4, 2024

    جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراقی وزیراعظم محمد الشیعہ السودانی سے ملاقات

    دسمبر 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا  نے اپنے عراق کے دورے کے دوران عراقی وزیراعظم محمد الشیعہ السودانی سےملاقات کی۔

    پاک فوج کےتعلقات عامہ آئی ایس پی آرکےمطابق جنرل ساحرشمشاد وزیردفاع،وزیرداخلہ اور چیف آف ڈیفنس فورس سےبھی ملے، علاقائی سلامتی،دفاعی تعاون سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیا گیا،دونوں ممالک میں فوجی تعاون بڑھانےکیلئےمختلف طریقے تلاش کرنےپراتفاق کیا گیا۔

    پاکستان اور عراق کےدفاعی تعلقات مضبوط بنانے کےعزم کا اعادہ کیا،عراق کی سول اورعسکری قیادت نے پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کوسراہا،دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا،عراق کے فوجی ہیڈکوارٹر آمد پر جنرل ساحرشمشاد کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی احتجاج میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز
    Next Article وادئ ھزارہ کے فنکاروں کو کے ٹو ٹی وی کے مارننگ شوز اور ڈراموں میں موقع فراہم کیا جائے۔ زبیر جدون
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    حسن ابدال میں 44 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

    جولائی 23, 2025

    بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل

    جولائی 23, 2025

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں 44 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    جولائی 21, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں 44 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.