Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی اور پھندا لگی لاش کا معمہ حل، مبینہ قاتل گرفتار، آلۂ قتل برآمد

    جون 10, 2026
    امن

    باکو انیشیٹو گروپ نے بھارتی بربریت کے خلاف سکھ فریڈم انٹرنیشنل پر دستاویزی فلم جاری کر دی

    جون 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جون 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ریاض میں ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی
    قومی خبریں دسمبر 3, 2024

    وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ریاض میں ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی

    دسمبر 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Prime Minister and the Saudi Crown Prince met in Riyadh and invited him to visit Pakistan
    دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ریاض : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ون-واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماوں  کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

    سعودی ولی عہد نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران پانچویں بار پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات پر اپنی بے حد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حقیقی محبت اور باہمی احترام کا ثبوت ہے جو دونوں ممالک کے عوام کو جوڑتا ہے۔

    ملاقات میں دونوں رہنماؤں کا اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے لیے اپنے اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید فروغ دینا انتہائی ضروری ہے۔

    سعودی ولی عہد نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعاون کا فروغ پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔

    دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر عملدرآمد کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔  وزیراعظم نے ولی عہد کا پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا۔

    شہباز شریف نے ولی عہد کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی  دعوت دی۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرِ اعظم کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے جلد پاکستان کا دورہ کرینگے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی کوریا میں مارشل لاء نافذ، فوجی دستے پارلیمنٹ میں داخل
    Next Article پی ٹی آئی احتجاج میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    جون 10, 2026

    بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 14دہشت گرد ہلاک

    جون 9, 2026

    پشاور: حسن خیل میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 حملہ آور ہلاک ، 6 اہلکار شہید

    جون 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی اور پھندا لگی لاش کا معمہ حل، مبینہ قاتل گرفتار، آلۂ قتل برآمد

    جون 10, 2026
    امن

    باکو انیشیٹو گروپ نے بھارتی بربریت کے خلاف سکھ فریڈم انٹرنیشنل پر دستاویزی فلم جاری کر دی

    جون 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جون 10, 2026
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

    جون 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی اور پھندا لگی لاش کا معمہ حل، مبینہ قاتل گرفتار، آلۂ قتل برآمد

    جون 10, 2026
    امن

    باکو انیشیٹو گروپ نے بھارتی بربریت کے خلاف سکھ فریڈم انٹرنیشنل پر دستاویزی فلم جاری کر دی

    جون 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جون 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.