Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    باکو انیشیٹو گروپ نے بھارتی بربریت کے خلاف سکھ فریڈم انٹرنیشنل پر دستاویزی فلم جاری کر دی

    جون 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جون 10, 2026
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

    جون 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلگت بلتستان کی ترقی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام
    فیچرڈ دسمبر 3, 2024

    گلگت بلتستان کی ترقی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام

    دسمبر 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The development of Gilgit-Baltistan is the first priority of our government, Federal Minister Engineer Amir Muqam
    زیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، اور اس کے ثمرات جلد عوام کو ملیں گے،وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    اسلام آباد: وفاقی وزیر امور گلگت بلتستان و کشمیر اور سیفران انجینئرامیرمقام کی زیر صدارت وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر گلگت بلتستان کے مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
    اجلاس میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان، چیئرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی، گلگت بلتستان کے وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
    اجلاس میں اہم امور پر فیصلے کیے گئے اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے جامع حکمت عملی طے کی گئی۔
    اجلاس میں واٹر اسکیم کا ٹینڈر دو ماہ کے اندر جاری کرنے کی ہدایت دی گئی، جبکہ صفائی اور سیوریج اسکیم کا ٹینڈر چار ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ چولہا اسکیم کے باقی متاثرین کو جلد از جلد مالی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی گئی۔
    منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں کے تحت پی سی-1 کے تحت اسکیموں کے ٹینڈرز دو ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایات دی گئی،Revise پی سی-1 فوری جمع کروانے کی ہدایت تاکہ منصوبے وزارتِ منصوبہ بندی سے جلد منظور کیے جا سکیں۔
    اجلاس میں طے پایا کہ کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے ہر ماہ باقاعدگی سے اجلاس منعقد ہوگا تاکہ پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے۔
    وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے بھاشا ڈیم کے متاثرین کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، اور اس کے ثمرات جلد عوام کو ملیں گے۔
    انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلواری ٹنل پر برف ہٹانے کا کام جاری
    Next Article پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی زمبابوے کو 10 وکٹ سے شکست دے دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    جون 10, 2026

    پشاور: حسن خیل میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 حملہ آور ہلاک ، 6 اہلکار شہید

    جون 9, 2026

    سید فیصل گیلانی نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا

    جون 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    باکو انیشیٹو گروپ نے بھارتی بربریت کے خلاف سکھ فریڈم انٹرنیشنل پر دستاویزی فلم جاری کر دی

    جون 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جون 10, 2026
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

    جون 10, 2026
    پنجاب

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    جون 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    باکو انیشیٹو گروپ نے بھارتی بربریت کے خلاف سکھ فریڈم انٹرنیشنل پر دستاویزی فلم جاری کر دی

    جون 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جون 10, 2026
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

    جون 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.