Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان ،چترال اور آزاد کشمیر میں ممکنہ بارشوں کے باعث سیلاب کا الرٹ جاری

    جولائی 28, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ایئربلیو طیارہ حادثے کو 15 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں تارکول سے بھرا ٹرک دریائے کنہار میں جا گرا، ڈرائیور لاپتہ، کنڈیکٹر محفوظ

    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»بنوں:مارٹر گولہ پھٹنے سے مدرسے کے تین بچے جاں بحق، بسیا خیل تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام  بنادیا گیا
    فیچرڈ دسمبر 2, 2024

    بنوں:مارٹر گولہ پھٹنے سے مدرسے کے تین بچے جاں بحق، بسیا خیل تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام  بنادیا گیا

    دسمبر 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bannu: 3 madrassa students were killed due to mortar shell explosion, miscreants' attack on Pasiyakhel police station failed.
    مارٹر گولہ پھٹنے سے مدرسے کے تینوں بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے،مقامی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنوں کے علاقے سین تنگہ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے مقامی مدرسے کے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔

    مقامی ذرائع کے مطابق مقامی مدرسے کے تین بچے سڑک پر ملنے والے مارٹر گولے سے کھیل رہے تھے جو مارٹر گولے کی زد میں آ گئے۔

    ذرائع نے بتایا کہ مارٹر گولہ پھٹنے سے مدرسے کے تینوں بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے ،

    دوسری جانب دہشت گردوں کی تھانہ بسی خیل پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی، دہشت گردوں نے رات گئے تھانے پر حملہ کیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں دہشت گرد فرار ہوگئے۔

    پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہوگئے، پولیس کے مطابق شرپسندوں کے حملے میں پولیس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم تھانہ سٹی کی حدود میں سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
    Next Article امید ہے گرینڈ جرگے کا ذریعے کرم کے معاملے کا پر امن اور پائیدار حل نکل آئے گا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، سیلابی ملبے سے انسانی اعضا برآمد

    جولائی 27, 2025

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 9 افراد جاں بحق ،30 زخمی

    جولائی 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان ،چترال اور آزاد کشمیر میں ممکنہ بارشوں کے باعث سیلاب کا الرٹ جاری

    جولائی 28, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ایئربلیو طیارہ حادثے کو 15 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں تارکول سے بھرا ٹرک دریائے کنہار میں جا گرا، ڈرائیور لاپتہ، کنڈیکٹر محفوظ

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں 24 گھنٹوں کے دوران تیندوے کا دوسرا حملہ، نوجوان شدید زخمی

    جولائی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    جولائی 21, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان ،چترال اور آزاد کشمیر میں ممکنہ بارشوں کے باعث سیلاب کا الرٹ جاری

    جولائی 28, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ایئربلیو طیارہ حادثے کو 15 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں تارکول سے بھرا ٹرک دریائے کنہار میں جا گرا، ڈرائیور لاپتہ، کنڈیکٹر محفوظ

    جولائی 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.