Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، العربیہ ٹی وی رپورٹ

    جولائی 4, 2026
    بین الاقوامی

    ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر اردووان کی مشترکہ پریس کانفرنس

    جولائی 4, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»"ہمیں پیسے دے کر ساتھ لایا گیا تھا”, پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار مظاہرین کا انکشاف
    پوٹھوہار نومبر 30, 2024

    "ہمیں پیسے دے کر ساتھ لایا گیا تھا”, پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار مظاہرین کا انکشاف

    نومبر 30, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے حالیہ پرتشدد احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے کئی مظاہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ہمیں پیسے دے کر ساتھ لایا گیا تھا لیکن احتجاج کے دوران ہی پارٹی لیڈر ہمیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

    پولیس نے ان گرفتار مظاہرین کو زیر دفعہ 161 بیانات کا حصہ بنا دیا ہے تاہم ان بیانات کی مجسٹریٹ کے سامنے تصدیق ہونا ضروری ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار شرپسندوں کی بڑی تعداد نے پی ٹی آئی سے نظریاتی وابستگی سے  انکار کیا ہے اور خود کو غریب اور مجبور قرار دیا ہے۔

    پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار سجاد نامی شخص نے بتایا کہ ہمیں احتجاج میں شرکت کرنے کے لیے 50 ہزار روپے دیے گئے تھے۔ پی ٹی آئی قیادت کے بھاگنے کے بعد ہم بھی بھاگنے لگے تو پولیس نے ہمیں گرفتار کر لیا۔ ایک اور شخص خورشید محمد نے بتایا کہ میں اپنے کاروبار کے سلسلے میں اسلام آباد آ رہا تھا اور ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث ان شرپسندوں کی گاڑی میں بیٹھ گیا، گاڑی میں بیٹھ کر دیکھا تو  ان کے حلیے عجیب و غریب تھے، ان کے پاس ڈنڈے، پتھر اور اسلحہ تھا، پولیس نے جب ان کی گاڑی کو روکا تو انہوں نے رکنے کے بجائے پولیس پر حملہ کیا اور گاڑی بھگا کر لے گئے، ٹول پلازہ پرپہنچنے پر شرپسندوں نے جلاؤ گھیراؤ شروع کر دیا، میں نے بہت مشکل سے جان بچائی۔

    رئیس محمد نے پولیس کو بتایا کہ میں تھر کا رہنے والا ہوں اور ہوٹل پرکام کرتا ہوں، پی ٹی آئی والے آئے اور کہا کہ ہمارے بندوں کو کھانا دو، میں نے ان کو کھانا دیا تو انہوں نے وہاں توڑ پھوڑ کی اور بھاگ گئے اور مجھے پولیس نے گرفتار کر لیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، ہم ڈرنے والے نہیں ،گورنر راج لگانا ہے تو لگاو،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    Next Article کےٹو ٹیلی ویژن کا عوامی پروگرام جو ھزارہ کے چپے چپے میں دیکھا اور پسند کیا جاتا ھے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر اردووان کی مشترکہ پریس کانفرنس

    جولائی 4, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026

    جدید طبی سائنس میں پاکستان کی ایک اور تاریخی کامیابی

    جولائی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، العربیہ ٹی وی رپورٹ

    جولائی 4, 2026
    بین الاقوامی

    ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر اردووان کی مشترکہ پریس کانفرنس

    جولائی 4, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026
    خاص خبریں

    جدید طبی سائنس میں پاکستان کی ایک اور تاریخی کامیابی

    جولائی 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 2, 2026

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    بین الاقوامی

    لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور مانچسٹر کے مابین براہ راست…

    پنجاب

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

    جون 30, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، العربیہ ٹی وی رپورٹ

    جولائی 4, 2026
    بین الاقوامی

    ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر اردووان کی مشترکہ پریس کانفرنس

    جولائی 4, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.