Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو غیرشرعی قرار ديدیا
    بین الاقوامی نومبر 15, 2024

    اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو غیرشرعی قرار ديدیا

    نومبر 15, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Council of Islamic Ideology has condemned the use of VPN as illegitimate
    غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے والے انٹرنیٹ یا سافٹ ویئر کا استعمال شرعاً ممنوع ہے،راغب نعیمی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل  نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ یا کسی سافٹ وئیر(وی پی این وغیرہ) کا استعمال جس سے غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی مقصود ہوشرعاََ ممنوع اور ناجائز ہے۔

    چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرراغب نعیمی کا کہنا ہے کہ شرعی لحاظ سے حکومت کے پاس اختیارہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کے خلاف نمٹے، حکومت کو چاہیے کہ وہ متنازعہ، گستاخانہ اور ملکی سالمیت کے خلاف استعمال ہونے والی ایپس کو فوری بند کرے۔

    انہوں نے کہا ہے کہ وی پی این کا استعمال اس نیت سے کہ غیر قانونی مواد یا بلاک شدہ ویب سائٹس تک رسائی حاصل کی جائے، شرعی لحاظ سے ناجائز ہے۔

    اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین نے کہا  کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے والے انٹرنیٹ یا سافٹ ویئر کا استعمال شرعاً ممنوع ہے۔

    علامہ راغب نعیمی نے کہا کہ غیر قانونی مواد یا بلاک شدہ ویب سائٹس تک رسائی کے لیے وی پی این کا استعمال شرعی لحاظ سے ناجائز ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ متنازع، گستاخانہ اورملکی سالمیت کے خلاف استعمال ہونے والی ایپلیکیشنز  فوری بندکی جانی چاہئیں۔ حکومت کو شرعی لحاظ سے برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرنے کا اختیار ہے۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل وزارتِ داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔

    وزارتِ داخلہ کے مطابق دہشت گرد وی پی این کا استعمال کر رہے ہیں، وی پی این سے دہشت گرد بینک ٹرانزیکشن اور دہشت گردی میں مدد حاصل کرتے ہیں۔

    وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ وی پی این استعمال کر کے دہشت گرد اپنی شناخت اور بات چیت چھپاتے ہیں جبکہ وی پی این کو فحاشی اور توہین آمیز مواد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے، امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، آرمی چیف
    Next Article پاک فوج عمران خان سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں، برطانوی اخبارکا دعویٰ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا

    جولائی 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد

    جولائی 26, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.