پشاور( حسن علی شاہ سے ) اگر کوئی 40 سے 50 سال تک کی عمر کو جاپہنچا ہے اور شادی نہیں کی تو انکو فکر کرنے یا شرمندہ ہونے کی بلکل بھی ضرورت نہیں۔
توثیق نے مزید کہا کہ اگر میں نے شادی نہیں کی تو کوئی نہ کوئی رکاوٹ یا وجوہات ہونگی ہر انسان کی ایک الگ کہانی ہوتی ہے البتہ غیر شادی شدہ انسان یہ ضرور سوچتا ہے کہ بڑھاپے میں اس کا سہارا کون بنے گا اور ضعیف العمری میں کون اسے سنبھال پائے گا مختصر یہ کہ ہر انسان کی اپنی سوچ ہے جس پہ قدغن نہیں لگائی جاسکتی۔