Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی پولیس لائن میں فائرنگ،کئی افراد زخمی
    پوٹھوہار اکتوبر 1, 2024

    راولپنڈی پولیس لائن میں فائرنگ،کئی افراد زخمی

    اکتوبر 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Firing in Rawalpindi police line, many people injured
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی پولیس لائن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔سی ٹی ڈی کے اہلکار کے بیٹے نے اندھا دھند فائرنگ کر کے کئی افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس لائن میں بگدڑ مچ گئی۔

    ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس لائن میں گولیاں چل گئیں-سی ٹی ڈی کے افس سپر ڈنڈنٹ کے بیٹے نے فائرنگ کر کے پولیس انسپیکٹر کے بیٹے سمیت کئی افراد کو زخمی کردیا۔تھانہ سول لائن کے سب انسپیکٹر محمد تنویر کے مطابق وہ اور اے ایس آئی ڈیوٹی پر بسلسلہ چیکنگ مین انکسی گیٹ پر موجود تھے کہ فٹبال گراؤنڈ میں کچھ لڑکے کھیل رہے تھے،کہ اس دروان اچانک گراؤنڈ کی جانب سے لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کی آواز سنائی دی۔

    ہم وہاں پہنچے تو دو لڑکے مدثر ولد زوار علی اور احمر ولد محمد نواز زخمی حالت میں پڑے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ارسل ولد امتیاز علی نے  فائرنگ کر کے ان کوزخمی کیا،جس کی وجہ سے سابقہ رنجش بتائی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم ارسل کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی آفس میں تعینات آفسیر سپر ڈنٹ سردار امتیاز علی کا بیٹا بتایا جاتا ہے جبکہ زخمی سابق ایس ایچ او گجرخان انسپکٹر ملک نواز کا بیٹا ہے۔

    راولپنڈی پولیس لائن فائرنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ:شہر بازار میں اچانک آگ کیسے بھڑک اٹھی؟
    Next Article پاکستانی ویمن ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے شکست دے دی
    Ume Roman

    Related Posts

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.