Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»آئی سی سی ویمن ٹی20ورلڈکپ کا پریکٹس سیشن کب سے شروع ہوگا؟
    قومی خبریں ستمبر 24, 2024

    آئی سی سی ویمن ٹی20ورلڈکپ کا پریکٹس سیشن کب سے شروع ہوگا؟

    ستمبر 24, 2024Updated:ستمبر 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    آئی سی سی ویمن ٹی20ورلڈکپ کا پریکٹس سیشن کب سے شروع ہوگا؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی سی سی ویمن ٹی20ورلڈکپ، قومی ٹیم آج اور کل پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی۔پریکٹس سیشن آج دوپہر 2بجے سے5بجےتک ہوگاـ

    قومی ویمن کرکٹ ٹیم آج اور کل پریکٹس کرے گی ـ پریکٹس سیشن  آئی سی سی اکیڈمی اوول2پر3 گھنٹےتک جاری رہے گا، ہیڈکوچ محمدوسیم،کوچ جیندخان، کوچ عبدالرحمن اورحنیف ملک کھلاڑیوں کوگائیڈ کریں گے۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی یہ پریکٹس دو روز تک جاری رہے گی۔

    قومی ویمن کرکٹ ٹیم سکاٹ لینڈ اوربنگلہ دیش کیساتھ وارم اپ میچ کھیلے گی،پاکستانی ٹیم آئی سی سی ویمن ٹی20ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ3 اکتوبرکو سری لنکا کیخلاف کھیلےگی۔

    دوسرا میچ اتوارکوروایتی حریف بھارت سے ہوگا، تیسرامیچ11 اکتوبر کو آسٹریلیا اورچوتھا 14 اکتوبر کونیوزی لینڈکیخلاف ہوگا۔

    آئی سی سی پریکٹس سیشن ویمن ٹی20ورلڈکپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت:بندروں نے کیسے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنے سے بچایا؟
    Next Article دروش ایکشن فورم کے زیراہتمام دھرنا شروع
    Ume Roman

    Related Posts

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 7, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر…

    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: پاکستان اور جاپان کے درمیان 350 ملین ین کی گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.